تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھان" کے متعقلہ نتائج

بھان

ریزگاری، خوردہ

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بھانڈَہ

رک : بھان٘ڈا (۱) .

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھانپُو

تاڑنے والا، جانچنے والا، چالاک ساتھی

بھانڈُو

رک : بھان٘ڈیت .

بھانجْنا

دو یا دو سے زیادہ دھاگوں یا رسیوں وغیرہ کو ملا کر بٹنا، توڑنا، برباد کرنا، گھمانا، چکردینا، بل دینا، (تسبیح یا مالا وغیرہ کے) دانوں کا شمار کرنا (عبادت وغیرہ کے طور پر)، خراد پر لگانا، (تلوار وغیرہ کا) لہرانا

بھان٘جْوان

بٹا ہو ا، بھنواں (ڈورا یا رسی) .

بھانڈْنا

سرزنش کرنا، برا بھلا کہنا، گالی دینا، بدنام کرنا

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

بھانکَری

ایک جن٘گلی جھاڑی

بھانوَری

بھان٘ور

بھانکْڑا

وہ پودے یا جانور جو دوسرے پودوں یا جانوروں کے بدن سے اپنی خوراک حاصل کرتے ہیں، طفیلی، وہ آدمی جو دوسروں کی کمائی پر گزارا کرتا ہے

بھانٹَل

سدا گلاب کا نام

بھانتَل

جن٘گلی گوبھی اس کا پتہ لمبا موٹا پھول، پیلا چھوٹا سا چھڑی دار چھتہ، ایک بالشت چوڑا ذائقہ، کسیلا

بھانوَر

چکر، گردش، بھن٘ور، پھیرا، گھمیری

بھانوں

رک : بھان٘ویں .

بھانڈا

سِرس کا نام

بھانتا

ہر قسم کے کبوتروں کے ڈھیروں پنجرے بھرے رہتے تھے .... بھانتا .... شیرازی ، گولے .

بھانٹا

بین٘گن، بھاٹا

بھانکا

پردہ

بھاندی

حجام کے سامان کا تھیلا، کسوت

بھانت

طرز، روش، طریقہ

بھانڈِیر

ہندی انجیرکا درخت

بھانج بَہُو

بھانْجے کی بیوی

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بھانڈ

مسخرہ، نقال، مسخرے پن سے لوگوں کو ہنسانے والا

بھانو

بھاو (رک) ؛ خیال ، رائے .

بھانولی

ایک قسم کی موٹی روٹی .

بھان وَن

ایک جن٘گل .

بھانگیرا

رک : بھن٘گیرا .

بھانویں

خیال میں، رائے میں، نزدیک، حسابوں

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھانڑ

رک : بھان٘ڈ

بھانڈوں

بھن٘ڈ (رک) کی جمع ، مرکبات میں مستعمل .

بھان مَتا

نقال ، مداری ، بازیگر ، ایکٹر .

بھانڈیت

رکَ : بھان٘ڈ .

بھانڈار

کوٹھی، گودام

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

بھانْت و بھانت

رک : بھان٘ت بھا٘نت .

بھانڈ بَھگِْیتے

نقالوں کا پیشہ کرنے والے .

بھانْنا

موڑ

بھانس لینا

رک : پھان٘س لینا ؛ لوٹ کے مال کو دبا بیٹھنا ، اس پر قبضہ جما لینا .

بھانْتی

ایک خاص قسم کی دھوکنی جو بھٹّی کو حسب ضرورت کم و بیش ہوا پہن٘چائے .

بھانْجا

بہن کا لڑکا، بہن کا بیٹا

بھانجی مار

رک : بھان٘جی خور .

بھانْتُو

جن٘گلی ، وحشی .

بھا٘نَڈیتی

مسخرہ پن، اداکاری، نقل

بھانویں ہونا

اثر ہونا، پروا ہونا، خیال میں سمانا

بھانجی دینا

چغلی کھانا .

بھان مان

روشن ، درخشاں ، منور ؛ خوبصورت ، حسن ، خوبرو ، سندر .

بھان وار

سنیچر اور پیر کے درمیان کا دن، یکشنبہ، چھّٹی کا دن

بھانجی خور

چغلی کھانے والا، رکاوٹ دالنے والا، بھان٘جی مارنے والا

بھانت بھانت

جدا جدا، الگ الگ، ایک دوسرے سے مختلف اور الگ

بھانجی مارنا

بھان٘جی دینا، چغلی کھانا

بھانجی کھانا

رک : بھان٘جی دینا .

بھانمَتی

'بھان متا' کی تانیث

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھان کے معانیدیکھیے

بھان

bhaanभान

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریزگاری، خوردہ
  • ناٹک، ناٹک کا تماشا، کہانی بنانا
  • ایک درخت کا نام
  • سورج، آفتاب، ستارہ، سیارہ
  • روشنی، نور، تجلی، روشنی کی کرن
  • مالک، آقا، راجہ، سلطان، بادشاہ
  • ظہور، نمود، دکھاوا، رویت
  • گمان، احساس، یاد، دھیان

شعر

English meaning of bhaan

Noun, Masculine

  • the sun
  • loose change, coins
  • a sort of dramatic entertainment
  • the beams or rays of the sun
  • brightness
  • trumping up a story
  • master, sovereign
  • perception, consciousness, recollection

भान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमक, दीप्ति
  • प्रकाश, रोशनी
  • ज्ञान, बोध, आभास

بھان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words