تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوگ" کے متعقلہ نتائج

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفْتی کھیلْنا

مباشرت کرنا، جنسی ملاپ میں مشغول ہونا

جُفْتی پَڑْ پَڑْنا

کپڑے کے تاگوں کا جا بجا سے سمٹ کر ایک دوسرے میں مل جانا، سلوٹ پڑجانا؛ شکنیں پڑ جانا ۔

جُفْتی پَڑ جانا

رک : جفتے آنا

خُوْد جُفْتی

(سائنس) مرکبات کا خود بخود مل کر دوسرا مرکب پیدا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوگ کے معانیدیکھیے

بھوگ

bhogभोग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ریاضی قدیم

بھوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا، لقمہ
  • دیوتاؤں کے آگے رکھا جانے والا کھانا، چڑھاوا، نذر
  • (عمل کا) پھل، جزا
  • آرام، سکھ، چین
  • فرخ آباد (اُتر پردیش) میں آموں کی ایک قسم جوبہت میٹھا ہوتا ہے
  • مسرت، خوشی
  • لطفِ مباشرت، شہوانی لذت، حظ نفس
  • گالی، دشنام
  • دکھ، اذیت، تکلیف
  • (حساب) کسی کسر عام کا شمار کنندہ
  • نفع
  • ایک بھجن اور راگنی کانام جو صبح کے وقت کر شن جی کے بھوگ کی تعریف میں گاتے ہیں
  • رنڈیوں یا طوائفوں کو بلانا
  • سان٘پ یا سان٘پ کا پھن
  • فوجوں کی آرائش ، قطار در قطار فوج
  • بدن

اسم، مؤنث

  • بُھوک (قدیم)

شعر

English meaning of bhog

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • hunger (archaic)

भोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भोगने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • सुख-दुख आदि का अनुभव करते हुए उन्हें अपने मन और शरीर पर प्राप्त या सहन करना।
  • देवता आदि के सामने रखा जाने वाला खाद्य पदार्थ; नैवेद्य
  • उपयोग में लाना, भोगने का भाव; उपभोग
  • संभोग; मैथुन
  • लाभ
  • सुख-दुख आदि का अनुभव करते हुए उन्हें अपने मन और शरीर पर सहन या प्राप्त करना
  • संपत्ति
  • शासन
  • भोज; दावत।

بھوگ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone