تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونڈ" کے متعقلہ نتائج

بھونڈ

گُبریلا، گوبر کا سیاہ پردار کیڑا

بُھونڈ

رک : بُھن٘ڈ .

بھونڈَل

(پتن٘گ بازی) ڈور کو ڈھیل دے کر کھینچا جس سے پتن٘گ بلند ہو جائے.

بھونڈْنا

فریب دینا .

بھونڈِیا

وہ کسان جو مان٘گے یا قرض کے ہل یا ہاتھ کے اوزار سے زمین کاشت کرے .

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

بھونڈی صُورَت

بد شکل، بد صورت، ناموزوں، بھدی صورت، ہئیت نا مرغوب

بُھونڈَری

رک : بھونڈری ، بھوں (رک) کا تحتی ؛ ایک چھوٹا سا قطعۂ کاشت جو مالگزاری کے بغیر گانو کے نوکر کو دیا گیا ہو.

بُھونڈ پَیری

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونڈ پَیرا

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونڈول

زلزلہ .

بھونڈی بات

خراب بات، بدتمیزی کی بات، غیر موزوں بات

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونڈ کے معانیدیکھیے

بھونڈ

bho.nDभोंड

وزن : 21

بھونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُبریلا، گوبر کا سیاہ پردار کیڑا
  • فصلوں اور درختوں کو نقصان پہن٘چانے والا کیڑا
  • بھون٘را
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bho.nD

Noun, Masculine

  • dung-beetle

भोंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुबरेला, गोबर का काला परदार कीड़ा
  • फसलों और पेड़ों को हानि पहुँचाने वाला कीड़ा
  • भौंरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone