تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھونڈی" کے متعقلہ نتائج

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بھونڈی صُورَت

بد شکل، بد صورت، ناموزوں، بھدی صورت، ہئیت نا مرغوب

بھونڈی بات

خراب بات، بدتمیزی کی بات، غیر موزوں بات

بھونڈِیا

وہ کسان جو مان٘گے یا قرض کے ہل یا ہاتھ کے اوزار سے زمین کاشت کرے .

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

الٹی واکی ریت ہے الٹی واکی چال، جو نر بھونڈی راہ میں اپنا کھووے مال

جو اپنا مال و دولت فضولیات پر ضائع کرتا ہے وہ بڑا بیوقوف ہے

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بھونڈی کے معانیدیکھیے

بھونڈی

bho.nDiiभोंडी

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: بھونڈا

بھونڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں
  • بھونڈا کی تانیث
  • بد نما، بد وضع، بے ڈول
  • نا زیبا، معیوب، نا پسندیدہ

English meaning of bho.nDii

Noun, Feminine

  • distorted, defaced
  • ugly, shapeless, ill shaped

भोंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की भेड़ जिसके छाती पर के बाल सफेद हों

بھونڈی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھونڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھونڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone