تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھور ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھور ہونا کے معانیدیکھیے
بھور ہونا کے اردو معانی
- بھور کرنا کا لازم
- صبح ہونا
- کچھ نہ رہنا، بالکل ختم ہوجانا، صرف ہوجانا، اٹھ جانا، نبڑ جانا
-
مشکل میں پڑنا، مصیبت میں پھنس جانا، بہت تکلیف میں مبتلا ہونا
مثال - خیر اس میں ہے جلد جہاز لے جا اگر یہاں صبح ہو گئی بھور ہو جائے گی۔
- خوب پٹنا، ازحد مار کھانا، بھرکس نکلنا
English meaning of bhor honaa
- be finished or terminated, suffer much
- day to down
भोर होना के हिंदी अर्थ
- भोर करना का अकर्मक
- सुबह होना
- कुछ न रहना, बिलकुल समाप्त हो जाना, केवल होजाना, उठ जाना, निबड़ जाना
-
कठिनाई में पड़ना, मुसीबत में फँस जाना, बहुत पीड़ा से ग्रसित होना
उदाहरण - ख़ैर उसमें है जल्द जहाज़ ले जा अगर यहाँ सुब्ह हो गई भोर हो जाएगी।
- ख़ूब पिटना, अत्यधिक मार खाना, भुरकस निकलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھور ہونا)
بھور ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔