تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھورے" کے متعقلہ نتائج

بھورے

بھور (= صبح) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

بھورے

بھورا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

بھورے بُھلائے سانجھ گَھرے آوے او بُھلیل نَہ کہلاوے

صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہنا چاہیئے .

بھورے کا مرغا بولا، پنچھی نے منہ کھولا

صبح کا وقت ہو گیا، صبح ہوتی ہے تو پرندے بولنے لگتے ہیں

بُھورے بور

جھڑبیری کی قسم کا ایک بیر .

بُھورے اَلْگی

(نباتیات) الگی کی ایک قسم ، لاط : Phaeophyceae Algae .

بُھورے بَرابَر

ذرہ برابر ، نامکمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھورے کے معانیدیکھیے

بھورے

bhuureभूरे

اصل: ہندی

وزن : 22

بھورے کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بھورا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .
  • بھورا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bhuure

Noun, Adjective, Masculine

  • particles

भूरे के हिंदी अर्थ

 

  • भूलकर भी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words