تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھور" کے متعقلہ نتائج

بُھور

رک : بھورا ، چورا ؛ ریزہ ، ٹکڑا .

بُھورَہ

ذرہ، بھورا، بورا

بُھورُہَ

درخت ، شجر .

بُھورْیَہ

بھوریا (رک) .

بُھورو

بھورا، بھولا، سادہ

بُھورا

زراعت کے آلات میں ایک آلہ جس میں ایک خمدار کمانی میں معلق کڑیوں سے ایک لکڑی جس کو بھورا کہتے ہیں معلق ہوتی ہے.

بُھوری

ریتیلی زمین، بُھوڑ، ایک قسم کی روٹی جو سرکنڈوں کی راکھ پر پکائی جاتی ہے، بھورا رنگ، بھورے رنگ کی بھینس

بُھورْیا

بُھورے رن٘گ والا، (مجازاً) فرن٘گی

بُھورْسی

رک : بھور ، بھیک .

بُھورْج

اقسام درخت سے ایک قسم

بُھورَج

بُھورِن

دنیا یا زمین ، ریگستان ، ریتیلی مٹی .

بُھور لوک

زمین، دنیا، کائنات

بُھور بانٹْنا

خیرات دینا، بھیک دینا، بہت سے غریبوں کو دان کرنا

بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ

بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .

بُھورے بور

جھڑبیری کی قسم کا ایک بیر .

بُھوری قَوم

گندمی رن٘گ کی نسل ، زرد فام ، رک : بُھورا .

بُھوری کائی

ایک قسم کا بحری پودا جو غذا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے ، جاپانیوں کی ایک غذا .

بُھورے اَلْگی

(نباتیات) الگی کی ایک قسم ، لاط : Phaeophyceae Algae .

بُھوری شَکَر

بُھورا رِیچھ

ریچھ (رک) کی ایک قسم جو مٹیالے رن٘گ کا ہوتا ہے Urus arctos .

بُھورے بَرابَر

ذرہ برابر ، نامکمل .

بُھوری کَنْڈولی

بلوچستان کے معروف حیوانات کی ایکم قسم ، لاط : Rho dophila ferrea .

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھور کے معانیدیکھیے

بُھور

bhuurभूर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

بُھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے حد ، بکثرت ، افراط سے ، اکثر ، عموماً ، متواتر .
  • رک : بھورا ، چورا ؛ ریزہ ، ٹکڑا .
  • زیادہ ، بہت ، بکثرت ، افزوں ، بیش ؛ بڑا ، عظیم ؛ ضروری ؛ طاقتور ، مضبوط ، قوی .
  • ایک مقدس مخفی لفظ جو تین ویّاہرتیوں میں سے ایک اور بھور بھواس سور میں سے پہلا ہے ، برہمن پراتھنا میں اوم کے بعد پڑھتے ہیں ؛ سات دنیاؤں میں سے آخری دنیا ، زمین .
  • برہما کا لقب ، شیو کا لقب ؛ لابھ ، بہت فائدے کا ، نفع بخش ، بہت منافع والا .
  • سات زمینوں سے اوپر کی ؛ دوزخ .

اسم، مؤنث

  • خیرات ، بھیک ، دان پُن .
  • چشمہ ، آبشار ، سوتا ، فوارہ .
  • گائے کی ایک قسم ؛ ریت ، بالو .

English meaning of bhuur

Noun, Masculine

  • (in Gayatri Mantra) a mystical word (the first of the three Vyāhr̤itis, viz. bhar, bhuvas, svar, uttered by every Brahman in commencing his daily prayers)
  • an epithet of Brahma
  • having much profit, very profitable
  • the lowest of the seven worlds, the earth

Noun, Feminine

Adjective

भूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बालू; रेत।

विशेषण

  • अधिक बहुत
  • भूर2 (सं.)

بُھور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words