تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھکْراند" کے متعقلہ نتائج

بُھکْراند

ناگوار بھس بھسی بو

بُھکْراندَہ

رک : بُھکران٘دا.

بُھکْراندَہ آٹا

اُترا ہوا آٹا جو بہت دنوں تک بند رکھا رہنے سے بودار ہوگیا ہو.

بُھکْراندھ

بھکران٘د

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھکْراند کے معانیدیکھیے

بُھکْراند

bhukraa.ndभुकराँद

اصل: ہندی

وزن : 221

بُھکْراند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناگوار بھس بھسی بو
  • پرانے آٹے کی بو، جو بہت دنوں تک سیلی جگہ بند رکھا رہا ہو، کتھے کے گلے ہوئے اناج کی سی بو، ناگوار بدبو
  • روٹی کی بو، جو خراب آٹے یا زیادہ دیر تک سیلی جگہ بند رکھنے سے روٹی میں پیدا ہوجائے

English meaning of bhukraa.nd

Noun, Feminine

  • stench, suffocating smell, smell of packed stale food stuff

भुकराँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोटी की गंध जो ख़राब आटे या ज़्यादा देर तक सीलन वाली जगह बंद रखने से रोटी में पैदा हो जाए
  • किसी पदार्थ में फफूँदी पड़ जाने से उत्पन्न दुर्गंध, कथ्य के गले हुए अनाज की गंध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھکْراند)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھکْراند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone