تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھربُھرا" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھربُھرا کے معانیدیکھیے

بُھربُھرا

bhurbhuraaभुरभुरा

اصل: ہندی

وزن : 212

بُھربُھرا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا
  • جو تھوڑی طاقت لگانے سے بالو کی طرح الگ الگ ہو جائے، بالوا
  • شمالی ہند میں ایک قسم کی برساتی گھاس، کلنجی، جھولے، گلگلا
  • روئیں دار

شعر

English meaning of bhurbhuraa

Adjective, Masculine

  • friable, crumbly, dry and powdery

भुरभुरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • रोएंदार, चूर्णरूप, हलके दबाव से जिसके कण अलग-अलग हो जाएँ, जो थोड़ी ताक़त लगाने से बालू की तरह अलग अलग हो जाये, बालुवा, बिखर जाने वाला, आसानी से फूट जाने वाला, उत्तरी भारत की एक बरसाती घास, कलंजी, झूले, ग़लग़ला

بُھربُھرا کے مترادفات

بُھربُھرا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھربُھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھربُھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words