تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھرْکَس نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھرْکَس نِکالْنا

مارتے مارتے ہڈی پسلی توڑ ڈالنا، بیدم کر دینا، ادھ مرا کردینا، نیم مردہ بنادینا

مار مار کَر بُھرْکَس نِکالْنا

beat black and blue

بُھرکَس نِکَلنا

کچومر نکلنا، چورا چورا ہونا، خستہ و خراب ہونا، تباہ ہو جانا

باریکی نِکالنْا

نکتہ چینی کرنا، لطیف مضمون پیدا کرنا

بُھرتا نِکالْنا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

بُھرْکَس نِگَلْنا

کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

بَھبْکا نِکَلْنا

شعلہ بلند ہونا، لودینا.

بَھرتا نِکال دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

مار مار کَر بُھرْکَس نِکال دینا

بہت مارنا .

مارْتے مارْتے بُھرْکَس نِکال دینا

بہت مارنا ۔

بُھرْکَس نِکال دینا

مارپیٹ کرنا، سخت پیٹنا، بے طاقت کردینا

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

کُتّے کی دُم بارَہ بَرَس نَلْوے میں رَکھا جَب نِکالی ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رَہے گی

کج فہم یا بُری عادت والا انسان فہائش اور تربیت سے بھی درست نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھرْکَس نِکالْنا کے معانیدیکھیے

بُھرْکَس نِکالْنا

bhurkas nikaalnaa•भुर्कस निकालना

محاورہ

مادہ: بُھرْکَس

  • Roman
  • Urdu

بُھرْکَس نِکالْنا کے اردو معانی

  • مارتے مارتے ہڈی پسلی توڑ ڈالنا، بیدم کر دینا، ادھ مرا کردینا، نیم مردہ بنادینا
  • مفلس ہو جانا، غریب ہو جانا

Urdu meaning of bhurkas nikaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maarte maarte haDDii paslii to.D Daalnaa, bedam kar denaa, adhamra kardenaa, niim murda banaa denaa
  • muflis ho jaana, Gariib ho jaana

English meaning of bhurkas nikaalnaa

  • beat severely, thrash soundly, beating someone till half dead

भुर्कस निकालना के हिंदी अर्थ

  • मारते मारते हड्डी पसली तोड़ डालना, अध मरा कर देना
  • मुफ़लिस हो जाना, कंगाल हो जाना, ग़रीब हो जाना, निर्धन हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھرْکَس نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھرْکَس نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone