تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھرْکَس نِگَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھرْکَس نِگَلْنا

کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

بُھرکَس نِکَلنا

کچومر نکلنا، چورا چورا ہونا، خستہ و خراب ہونا، تباہ ہو جانا

بُھرْکَس نِکالْنا

مارتے مارتے ہڈی پسلی توڑ ڈالنا، بیدم کر دینا، ادھ مرا کردینا، نیم مردہ بنادینا

مار مار کَر بُھرْکَس نِکالْنا

beat black and blue

نالَہ بَھرْنا

آہ و فغاں کرنا ، فریاد کرنا ، گریہ و زاری کرنا ۔

بَھرَم نِکلنا

وقعت جاتی رہنا، بےعزت ہونا

بَھبْکا نِکَلْنا

شعلہ بلند ہونا، لودینا.

نِگاہ میں بَھرنا

نظر میں سمانا.

بُھرتا نِکالْنا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھڑاس نِکالنا

give vent to one's feelings, vent one's spleen, express one's rancour

مُحَبَّت بَھری نِگاہ

پیار سے بھری ہوئی نظر ، محبت آمیز نظر ۔

زَہْر بَھری نِگاہ

غصے، نفرت یا عداوت کی نظر

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھرْکَس نِگَلْنا کے معانیدیکھیے

بُھرْکَس نِگَلْنا

bhurkas nikalnaa•भुर्कस निकलना

  • Roman
  • Urdu

بُھرْکَس نِگَلْنا کے اردو معانی

  • کچومر نکلنا ، چورا چورا ہونا ، خستہ و خراب ہونا ، تباہ ہو جانا .

Urdu meaning of bhurkas nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachuumar nikalnaa, chuura chuura honaa, Khastaa-o-Kharaab honaa, tabaah ho jaana

भुर्कस निकलना के हिंदी अर्थ

  • कचूमर निकलना, चूरा चूरा होना, ख़स्ता-ओ-ख़राब होना, तबाह हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھرْکَس نِگَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھرْکَس نِگَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone