تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوئِیں" کے متعقلہ نتائج

بُھوئِیں

زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی

بُھوئِیں ہار

زمین ولا ، زمیندار.

بُھوئِیں ہاری

وہ زمین جو کم مالگذاری پر فوجیوں کو دی جائے.

بُھوئِیں آنولَہ

ایک پودا ، لاط : Phyllanthus niruri ، آن٘ولہ.

بُھوئِیں مالی

ہندووں کی ایک نیچ یا چھوٹی ذات جس کے افراد چوروں بدمعاشوں کے اڈوں پر ملازم رکھے جاتے ہیں .

بُھوئِیں پَڑنا

زمین پر گرنا ، ذلیل ہونا یا مرتبہ گھٹنا.

بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک

زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .

بُھوئِیں پَڑی ساہ کی دَوّانی

امیر آدمی جو چا ہے دعویٰ کرے سب بجا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوئِیں کے معانیدیکھیے

بُھوئِیں

bhuu.ii.nभूईं

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بُھنْڈْلی

بُھوئِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین، دھرتی ماتا، بھوں، بھومی
  • کملا، پیڑ پر پایا جانے والا سبز رنگ کا کیڑا جسکی پشت پر روئیں ہوتے ہیں، بُھنڈلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhuu.ii.n

Noun, Feminine

  • earth
  • a kind of caterpillar covered with hair, the Palmer worm

भूईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन, धरती माता, भूँ, भूमी
  • कमला, पेड़ पर पाया जाने वाला हरे रंग का कीड़ा जिसकी पुश्त पर रोएँ होते हैं, भुंडली

بُھوئِیں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوئِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوئِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone