تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکَہ" کے متعقلہ نتائج

بُھوکَہ

بھوک (رک) .

بُھوکَہ آلَہ

(بھوکیلا) بھوکا (رک) .

بُھوکَہ بَھلے مانَس سے ڈَرے

بھوکے شریف سے بہت ڈرنا چاہیے .

بُھوکَہ ہو تو ہَرے ہَرے رُوکھ دیکھو

مان٘گنے والے کو بغیر دیے باتوں میں ٹالنا .

بُھوکَہ کے گَھر میں نُون نَہاری

غریب کے گھر میں جو کھانے کو مل جائے غنیمت ہے .

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَنگے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

بُھوکَہ بَھلے مانَس اور پیٹ بَھرے گَنوار سے نَہ بولے

یہ دونوں ان حالتوں میں بے باک اور مغلوب الغضب ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکَہ کے معانیدیکھیے

بُھوکَہ

bhuukaभूका

وزن : 22

بُھوکَہ کے اردو معانی

  • بھوک (رک) .

بُھوکَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone