تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکا مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بُھوکا مَرْنا

بھوک سے سخت تکلیف میں ہونا ، تن٘گی سے گذر ہونا ، فاقہ کشی کرنا .

بُھوک مَرنا

(پیٹ خالی ہونے پر بھی) کھانے کی خواہش نہ رہنا ، بھوک کا جاتا رہنا .

بُھوکو مَرنا

بھوک کی شدت سے نڈھال ہونا ؛ تن٘گی سے گزر ہونا ، مشکل سے گذارا ہونا .

بُھوکوں مَرنا

starve to death, be famished, live poorly

بُکّی مارنا

رک: بکل مارنا۔

بُھوک پیاس مارْنا

repress one's appetite, mortify oneself

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

بُھوکا مَرْتا کَیا نَہِیں کَرْتا

مفلس آدمی ادنیٰ سے ادنیٰ کام کے لیے بھی تیار ہو جاتا ہے

بُھوکا مَرْتا کَیا نہ کَرْتا

بَھٹکا بَھٹکا کر مارنا

سخت تنگ کرنا، آوارہ پھرنا، مارا مارا پھرنا، بھٹکانا

مُنہ سے بَھبکا نِکَلنا

منھ سے بدبو آنا ۔

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

بُھوک مَرجانا

اشتہا جاتی رہنا، بھوک ختم ہوجانا

شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت

ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .

مُنْہ میں تُھوک بِلَونا

۔(عم) بے ہودہ اور بے معنی باتیں کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکا مَرْنا کے معانیدیکھیے

بُھوکا مَرْنا

bhuukaa marnaa•भूका मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُھوکا مَرْنا کے اردو معانی

  • بھوک سے سخت تکلیف میں ہونا ، تن٘گی سے گذر ہونا ، فاقہ کشی کرنا .

Urdu meaning of bhuukaa marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk se saKht takliif me.n honaa, tangii se guzar honaa, faaqaakshii karnaa

भूका मरना के हिंदी अर्थ

  • भूख से सख़्त तकलीफ़ में होना, तंगी से गुज़र होना, फ़ाक़ाकशी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکا مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکا مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone