تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھورے" کے متعقلہ نتائج

گُھورے

گھورا ( رک ) کی جمع نیز مغیَرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

گُھورے کا ہِیرا

بظاہر گندہ باطن صاف اور چمکیلا ؛ اہم ، قابلِ قدر (زبان کے لیے مستعمل) .

گُھورے کے دِن پِھرنا

خستہ حالی کا خوشحالی میں بدل جانا ، حالات کا سازگار ہو جانا ، بُرے دِنوں کے بعد اچھے دن آنا ، حالات بہتر ہرنا .

گُھورے پَر چوکا لَگانا

گندگی کو صاف کرنا ، بے کارکام کرنا ، بے مقصد کام کرنا ، بے فائدہ کام کرنا ل غلط جگہ کھانا پکانے کا انتظام کرنا .

کَبھی گُھورے کے دِن بھی پِھرْتے ہیں

زمانہ بدلتا رہتا ہے، کبھی غریبوں اور کمزورں کا زمانہ بھی بدل جاتا ہے، ان کے بھی اچّھے دن آ جاتے ہیں، غریب اور کمزور ہمیشہ غریب و کمزور نہیں رہتے، بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھر جاتے ہیں

بَھٹ پَڑے وہ زَمانَہ، نَتْنی کو گُھورے نانا

ایسا زمانہ تباہ ہو جب نانا اپنی نواسی کی طرف بری نظر سے دیکھے

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھورے کے معانیدیکھیے

گُھورے

ghuureघूरे

وزن : 22

گُھورے کے اردو معانی

  • گھورا ( رک ) کی جمع نیز مغیَرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

شعر

English meaning of ghuure

  • stare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone