تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچَھونا" کے متعقلہ نتائج

بِچَھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

بِچَھونا کَرنا

بستر درست کرنا ، بستر بچھانا.

بِچَھونا اُٹھنا

ماتم داری کا ختم ہونا، سوگ کا دور ہونا

بِچَھونا پَڑنا

ماتم داری کے لیے دری ٹاٹ یا بوریا بچھنا

بِچَھونا اُٹھانا

بستر کو تہ کرنا، زمین سے بچھی ہوئی چیزوں کو اٹھانا

بِچَھونا بِچھنا

بستر ہونا

بِچَھونا بِچَھانا

بسترا کرنا

بِچَھونا وِچَھونا

بچھونا

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

پُھولوں کا بِچَھونا

۔ (مجازاً) ملائم بچھونا۔؎

بُھوکے کو کیا رُوکھا سُوکھا اَورنِیند کو کیا بِچَھونا

بھوک میں روکھا بھی نعمت ہے اور نیند کے وقت بسترے یا تکیہ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَھونا کے معانیدیکھیے

بِچَھونا

bichhaunaaबिछौना

نیز - بِچھونا

اصل: ہندی

وزن : 122

محاورہ

بِچَھونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.
  • ماتم داری کا ختم ہونا، سوگ کا دور ہونا
  • وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں، بستر
  • فرش، دری قالین یا چٹائی وغیرہ جو زمین پر بیٹھنے اٹھنے یا لیٹنے کے لیے پھیلائی جائے
  • ماتم داری کے لیے دری ٹاٹ یا بوریا بچھنا
  • ماتم کا فرش، فرش ماتم داری، سوگواری کا بوریا یا ٹاٹ
  • بستر درست کرنا، بستر بچھانا
  • ماتم کا زمانہ
  • مار مار کر گرا دینا، فرش کی طرح پھیلا دینا
  • کسی چیز کا کثرت سے چھڑکنے ڈالنے پھین٘کنے کا عمل، بکھراو، فرش، جیسے : پھولوں کا بچھونا کردیا، گرانا

اسم، مذکر

  • فرش ، دری قالین یا چٹائی وغیرہ جو زمین پر بیٹھنے اٹھنے یا لیٹنے کے لیے پھیلائی جائے
  • ماتم کا فرش ، فرش ماتم داری ، سوگواری کا بوریا یا ٹاٹ
  • کسی چیز کا کثرت سے چھڑکنے ڈالنے پھین٘کنے کا عمل ، بکھراو ، فرش ، جیسے : پھولوں کا بچھونا کردیا ، گرانا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bichhaunaa

Noun, Masculine

  • bed, bed linen, bedding, carpet

बिछौना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मातमदारी का ख़त्म होना, सोग का दूर होना
  • वह कपड़ा जो सोने के काम के लिये बिछाया जाता हो, दरी, गद्दा, चाँदनी आदि जो सोने के लिये बिछाए जाते हैं, बिछावन, बिस्तर
  • ज़मीन या पलंग आदि पर बिछाने का कपड़ा या दरी
  • मातमदारी के लिए दरी टाट या बोरिया बिछना
  • बिस्तर दरुस्त करना, बिस्तर बिछाना
  • सर्दियों में सोने-बैठने का मोटा गद्दा; (मैट्रेस)
  • बिछावन; बिस्तर।
  • मार मार कर गिरा देना, फ़र्श की तरह फैला देना

بِچَھونا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچَھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچَھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words