تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِہْروزَہ" کے متعقلہ نتائج

بِہْروزَہ

ایک طرح کا مادہ جو چیڑ کی لکڑی سے نکلتا ہے، گندہ بہروزہ

بِہْروزی

خوش بختی، اقبالمندی

بِیروزَہ

چیر کی لکڑی یا اس کے پھل سے نکلنے والا گونْد، گندا بیروزہ

بارِزَہ

بارز (رک) کی تانیث (عموماً عربی کی جمع غیر سالم کے ساتھ مستعمل).

بَہْرُوپا

مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بُرُوزی

بروز (رک) سے منسوب

بورْزُوا

رک : بور جوا ۔

بَرازی

براز (رک) سے منسوب.

بارِز

آشکار، ظاہر، نمایاں، واضح

بُرُوز

ظہور، کسی مخفی شے کے نظر آنے کا عمل یا کیفیت

بَروزِ عِیْدِ قُرْباں

on the day of Eid festival of sacrifice

بُرْز

قد و قامت، پورا جسم

براز

فضلہ، پائخانہ (آدمی، چوند، پرند سب کے لئے مستعمل)

بُھرْز

راکھ ؛ خاک .

بُرُوض

کنویں سے پانی تھوڑا نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِہْروزَہ کے معانیدیکھیے

بِہْروزَہ

bihroza•बिहरोज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: بِیروزَہ

  • Roman
  • Urdu

بِہْروزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا مادہ جو چیڑ کی لکڑی سے نکلتا ہے، گندہ بہروزہ

    مثال • انجیر کے دودھ میں شہد ملا کر میدہ کی روٹی میں ملائیں اور تھڑا سا بہروزہ حل کر کے لگائیں۔

Urdu meaning of bihroza

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka maadda jo chii.D kii lakk.Dii se nikaltaa hai, gandaa bahrozaa

English meaning of bihroza

Noun, Masculine

  • sap of trees

बिहरोज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का माद्दा जो चीर की लक्कड़ी से निकलता है, गंदा बिहरोज़ा

    उदाहरण • इंजीर के दूध में शहद मिला कर मैदा की रोटी में मिलाएँ और थड़ा सा बिहरोज़ा हल कर के लगाऐं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِہْروزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِہْروزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone