تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیج پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بِیج پَڑْنا

بنیاد پڑنا، امید یا حمل سے ہونا

بوجھ پَڑْنا

ذمہ داری کا بار سر پر آجانا، گراں بار ہوجانا

بِیچ پَڑنا

دوسرے کی بات یا معاملے میں دخل دینا، شریک کار ہوجانا ، مدد یا کمک کو آنا

بَیر پَڑْنا

عداوت ہوجانا

بیل پَڑْنا

ارباب نشاط کو دولھا دولھن کا نچھاور یا انعام دیا جاتا .

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

امورِ خانہ داری میں گرفتار ہونا، گھر کے کام کاج میں مشغول ہونا

سَر پَر بوجھ پَڑْنا

کسی کا ممنون ہونا، فِکر مند ہونا؛ ذِمّہ داری پڑنا، بار پڑنا.

طَبِیعَت پَر بوجھ پَڑنا

ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیج پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بِیج پَڑْنا

biij pa.Dnaa•बीज पड़ना

محاورہ

مادہ: بیج

  • Roman
  • Urdu

بِیج پَڑْنا کے اردو معانی

  • بنیاد پڑنا، امید یا حمل سے ہونا

Urdu meaning of biij pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buniyaad pa.Dnaa, ummiid ya hamal se honaa

English meaning of biij pa.Dnaa

  • foundation to be laid, become pregnant, seed to be sown

बीज पड़ना के हिंदी अर्थ

  • नीव डालना, गर्भवती होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیج پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیج پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone