تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوجھ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بوجھ پَڑْنا

ذمہ داری کا بار سر پر آجانا، گراں بار ہوجانا

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

امورِ خانہ داری میں گرفتار ہونا، گھر کے کام کاج میں مشغول ہونا

سَر پَر بوجھ پَڑْنا

کسی کا ممنون ہونا، فِکر مند ہونا؛ ذِمّہ داری پڑنا، بار پڑنا.

طَبِیعَت پَر بوجھ پَڑنا

ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .

بوجھ پَکَڑْنا

بھاری بھرکم بننا، اپنی اہمیت جتانا

بِیج پَڑْنا

بنیاد پڑنا، امید یا حمل سے ہونا

بھیجا نِکْلا پَڑْنا

سخت درد ہونا

سَرکا بوجھ پانوں پَر پَڑْتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بوجھ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بوجھ پَڑْنا

bojh pa.Dnaa•बोझ पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بوجھ پَڑْنا کے اردو معانی

  • ذمہ داری کا بار سر پر آجانا، گراں بار ہوجانا
  • خرچ ذمے آجانا
  • دباو یا زور پڑنا

Urdu meaning of bojh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii ka baar sar par aajaanaa, giraambaar
  • Kharch zimme aajaanaa
  • dabaav ya zor pa.Dnaa

बोझ पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी का बार सर पर आ जाना, गिराँबार हो जाना
  • ख़र्च ज़िम्मे आ जाना
  • दबाव या ज़ोर पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوجھ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوجھ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone