تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْت کا حِساب دِل میں" کے متعقلہ نتائج

دوسْت کا حِساب دِل میں

فارسی مثل حسابِ دوستاں دردل کا ترجمہ، دوستوں کے سلوک کا ذکر زبان پر نہیں آنا، دوست ایک دوسرے پر کبھی احسان نہیں جتاتے.

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا حِساب لینا

اپنا محاسبہ کرنا ، اپنے ضمیر کو پرکھنا ، دلی کیفیت کا جائزہ لینا

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْت کا حِساب دِل میں کے معانیدیکھیے

دوسْت کا حِساب دِل میں

dost kaa hisaab dil me.nदोस्त का हिसाब दिल में

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

دوسْت کا حِساب دِل میں کے اردو معانی

  • فارسی مثل حسابِ دوستاں دردل کا ترجمہ، دوستوں کے سلوک کا ذکر زبان پر نہیں آنا، دوست ایک دوسرے پر کبھی احسان نہیں جتاتے.

दोस्त का हिसाब दिल में के हिंदी अर्थ

  • फ़ारसी कहावत हिसाब-ए-दोस्ताँ-दर-ए-दिल का अनुवाद, दोस्तों के व्यवहार का ज़िक्र ज़बान पर नहीं आना चाहिए, दोस्त एक दूसरे पर कभी एहसान नहीं जताते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوسْت کا حِساب دِل میں

فارسی مثل حسابِ دوستاں دردل کا ترجمہ، دوستوں کے سلوک کا ذکر زبان پر نہیں آنا، دوست ایک دوسرے پر کبھی احسان نہیں جتاتے.

رَسْتے کا حِساب رَسْتے میں رَہْنا

خواہش پُوری نہ ہونا ، حسرت رہ جانا ، دل کی دل میں رہنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا حِساب لینا

اپنا محاسبہ کرنا ، اپنے ضمیر کو پرکھنا ، دلی کیفیت کا جائزہ لینا

بِلّی کا دِل چِھیْچھڑے میں

ہر وقت اپنے نفع کی فکر میں رہنے کے موقع پر مستعمل.

دِل میں کَدُوْرَت کا غُبار بَھرا ہونا

دل میں کدورت لانا (رک) کا لازم .

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْت کا حِساب دِل میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْت کا حِساب دِل میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone