تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بلّیاں" کے متعقلہ نتائج

بَلَیّاں لینا

بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا

پاؤں میں بِلِّیاں بَنْدھی ہونا

۔ بہت مارے مارے پھرنا کی جگہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بلّیاں کے معانیدیکھیے

بلّیاں

billiyaa.nबिल्लियाँ

وزن : 212

دیکھیے: بِلّی

  • Roman
  • Urdu

بلّیاں کے اردو معانی

اسم، جمع

  • بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے گربہ ، بلائی.

شعر

Urdu meaning of billiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n daar khaal ka ek gosht Khaur janglii aur paaltuu jaanvar jo sher ke Khaandaan se magar is se bahut chhoTaa hotaa hai aur jo gharo.n me.n umuuman chuuho.n ka shikaar kartaa hai garba, bulaa.ii

English meaning of billiyaa.n

Noun, Plural

  • cats

बिल्लियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • बिल्लियां

بلّیاں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلَیّاں لینا

بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا

پاؤں میں بِلِّیاں بَنْدھی ہونا

۔ بہت مارے مارے پھرنا کی جگہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بلّیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بلّیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone