تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِطانَہ" کے متعقلہ نتائج

جَھل جَھل

چمک دمک (خاص طور زیورات کی) روشن، درخشاں، چمک دار، چمچماہٹ، جگمگاہٹ والا

جَھل جَھلی

خفیف تپ.

جَھل جَھل کَرنا

چمکنا، جگ مگ کرنا.

جَھل جَھل کَرتا

جگمگاتا، چمکتا، دمکتا، چھوٹ ڈالتا ہوا.

جَھلا جَھل

چمک دمک، روشنی، جگمگاہٹ جھلملاہٹ

جھول جھال

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا ، تکرار.

جَھلا جَھل کَرنا

جگمگانا، چمکنا.

جھل

غصہ ، خفگی. جھنجھلاہٹ ، تیہا.

جَھل پَڑْنا

حسد ہونا ، جلن ہونا ، جل جانا.

کُنوار جَھل

۔مذکر۔ دوشیزگی۔کنوار پن۔

جَھل دینا

برف یا شورے میں ہلایا جانا.

جَھل دَھرنا

حسد کرنا.

جَھل کَرنا

غصہ کرنا ، انتقام لینا ، جان کا دشمن ہونا .

جَھل بَھرنا

غصہ کرنا.

جَھل مَرنا

رک : جل مرنا.

جَھل کھانا

رشک کرنا ، حسد کرنا.

جَھل بُجھانا

غصہ دھیما کرنا، اطمینان دلانا، جوش یا شہوت مٹانا، خواہش پوری کرنا.

جَھل مِٹانا

جھل بُجھانا، خواہش پُوری کرنا، شہوت مٹانا.

جَھل ہایا

جھل ہایا، جھل کا تحتی

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

جُھوم جَھل

طیش ، غُصّہ ، غضب ، تندی

کُنوار جَھل اُتارنا

۔ازالہ بکر کرنا۔ سر ڈھکجنا۔ ؎

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

مور جَھل کرنا

۔دہلی کی زبان ہے۔ لکھنؤ میں جھلنا۔ ہلانا وغیرہ کی ساتھ ہے۔ ؎ ؎ ؎

اَل جَھل کَرنا

لاڈ پیار کرنا، پیارنا، چمکارنا.

جَھل مَرگ ہونا

حسد سے مر جانا.

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

دِیدوں میں جَھْل ڈالْنا

بات بات پر غصہ ہونا ، آنکھوں سے غصّے یا جُھنجھلاہٹ کے آثار نُمایاں ہونا .

دُودھ کی جَھل اُٹھنا

جذبۂ مادری کا جوش میں آنا.

جھول جھال لَگانا

دیر یا ڈھیل کرنا

مَکّھی نَہ جَھل سَکنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

جھال

جھان٘جھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کان٘سی کا بنا ہوا ہوتا ہے

مِزاج کا جَھلّ

درشت مزاج ، غصّہ ور ۔

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

جَھلا جَھلی

۲. جھلا بور (ب).

وار جھیل جانا

چوٹ برداشت کرنا، حملہ یا ضرب سہنا

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

جِھیل بَننا

بہت سے پانی کا نیچی جگہ میں جمع ہونا

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

جھیل جانا

جھیلنا ، سہہ جانا ، برداشت کرلینا

جھیل ڈالْنا

رک : جھیل جانا

جھیل لینا

، پکڑلینا ، بازوؤں میں لے لینا

جِھل

جھیل (رک) کی تخفیف.

جھیل کَر

صدمہ وغیرہ اٹھ اکر ، برداشت کرکے

ژال

عورت، زن، بیوی

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

نَمَک کی جِھیل

وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو ؛ جیسے : سانبھر جھیل سے نمک سانبھر ۔

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

کَپڑے کو جُھول دینا

To give an alarm (by making the clothes bulge out).

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

پَڑے جُھول رَہے ہیں

۔ یکسوئی نہیں ہوتی۔ ادھر میں لٹک رہے ہیں۔ ؎

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جھول پَڑنا

کپڑے وغیرہ میں شکن یا سلوٹ آجانا ، کپڑے کی تراش یا تناؤ میں فرق آنا ، ڈھیلا ڈھالا ہوجانا.

جھول چَڑھنا

جھول چڑھانا (رک) کا لازم.

جھول چَڑھانا

رک : جھول پھیرنا ، مُلَمَّع کرنا ، پانی پھیرنا یا چڑھانا.

جُھول پَڑنا

جھون٘ٹا کھانا ، لٹکنے لگانا ، جھولنے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِطانَہ کے معانیدیکھیے

بِطانَہ

bitaanaबिताना

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

بِطانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اندرونی حصہ (کسی شے کا).
  • جھت کے اندون ھصہ کی ناہموار جو بینہ ، پو شیدہ کرنے کے لیے اس سے متصل لکڑی کے تختوں وغیرہ کی شھت گری
  • وہ کپڑا جو دستار وغیرہ کے نیچے لپیٹتے ہیں ، استر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

Urdu meaning of bitaana

  • Roman
  • Urdu

  • andaruunii hissaa (kisii shaiy ka)
  • jhat ke andon hissaa kii naahamvaar jo bayyinaa, poshiida karne ke li.e is se muttasil lakk.Dii ke taKhto.n vaGaira kii shahat girii
  • vo kap.Daa jo dastaar vaGaira ke niiche lapeTte hai.n, astar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھل جَھل

چمک دمک (خاص طور زیورات کی) روشن، درخشاں، چمک دار، چمچماہٹ، جگمگاہٹ والا

جَھل جَھلی

خفیف تپ.

جَھل جَھل کَرنا

چمکنا، جگ مگ کرنا.

جَھل جَھل کَرتا

جگمگاتا، چمکتا، دمکتا، چھوٹ ڈالتا ہوا.

جَھلا جَھل

چمک دمک، روشنی، جگمگاہٹ جھلملاہٹ

جھول جھال

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا ، تکرار.

جَھلا جَھل کَرنا

جگمگانا، چمکنا.

جھل

غصہ ، خفگی. جھنجھلاہٹ ، تیہا.

جَھل پَڑْنا

حسد ہونا ، جلن ہونا ، جل جانا.

کُنوار جَھل

۔مذکر۔ دوشیزگی۔کنوار پن۔

جَھل دینا

برف یا شورے میں ہلایا جانا.

جَھل دَھرنا

حسد کرنا.

جَھل کَرنا

غصہ کرنا ، انتقام لینا ، جان کا دشمن ہونا .

جَھل بَھرنا

غصہ کرنا.

جَھل مَرنا

رک : جل مرنا.

جَھل کھانا

رشک کرنا ، حسد کرنا.

جَھل بُجھانا

غصہ دھیما کرنا، اطمینان دلانا، جوش یا شہوت مٹانا، خواہش پوری کرنا.

جَھل مِٹانا

جھل بُجھانا، خواہش پُوری کرنا، شہوت مٹانا.

جَھل ہایا

جھل ہایا، جھل کا تحتی

سَوتِیا جَھل

رک : سوتیا ڈاہ .

جُھوم جَھل

طیش ، غُصّہ ، غضب ، تندی

کُنوار جَھل اُتارنا

۔ازالہ بکر کرنا۔ سر ڈھکجنا۔ ؎

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

مور جَھل کرنا

۔دہلی کی زبان ہے۔ لکھنؤ میں جھلنا۔ ہلانا وغیرہ کی ساتھ ہے۔ ؎ ؎ ؎

اَل جَھل کَرنا

لاڈ پیار کرنا، پیارنا، چمکارنا.

جَھل مَرگ ہونا

حسد سے مر جانا.

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

دِیدوں میں جَھْل ڈالْنا

بات بات پر غصہ ہونا ، آنکھوں سے غصّے یا جُھنجھلاہٹ کے آثار نُمایاں ہونا .

دُودھ کی جَھل اُٹھنا

جذبۂ مادری کا جوش میں آنا.

جھول جھال لَگانا

دیر یا ڈھیل کرنا

مَکّھی نَہ جَھل سَکنا

انتہائی سست ہونا ، حد درجہ کاہل ہونا ، نہایت بے پروا ہونا ۔

جھال

جھان٘جھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کان٘سی کا بنا ہوا ہوتا ہے

مِزاج کا جَھلّ

درشت مزاج ، غصّہ ور ۔

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

جَھلا جَھلی

۲. جھلا بور (ب).

وار جھیل جانا

چوٹ برداشت کرنا، حملہ یا ضرب سہنا

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

جِھیل بَننا

بہت سے پانی کا نیچی جگہ میں جمع ہونا

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

جھیل جانا

جھیلنا ، سہہ جانا ، برداشت کرلینا

جھیل ڈالْنا

رک : جھیل جانا

جھیل لینا

، پکڑلینا ، بازوؤں میں لے لینا

جِھل

جھیل (رک) کی تخفیف.

جھیل کَر

صدمہ وغیرہ اٹھ اکر ، برداشت کرکے

ژال

عورت، زن، بیوی

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

نَمَک کی جِھیل

وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو ؛ جیسے : سانبھر جھیل سے نمک سانبھر ۔

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

کَپڑے کو جُھول دینا

To give an alarm (by making the clothes bulge out).

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

پَڑے جُھول رَہے ہیں

۔ یکسوئی نہیں ہوتی۔ ادھر میں لٹک رہے ہیں۔ ؎

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جھول پَڑنا

کپڑے وغیرہ میں شکن یا سلوٹ آجانا ، کپڑے کی تراش یا تناؤ میں فرق آنا ، ڈھیلا ڈھالا ہوجانا.

جھول چَڑھنا

جھول چڑھانا (رک) کا لازم.

جھول چَڑھانا

رک : جھول پھیرنا ، مُلَمَّع کرنا ، پانی پھیرنا یا چڑھانا.

جُھول پَڑنا

جھون٘ٹا کھانا ، لٹکنے لگانا ، جھولنے لگنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِطانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِطانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone