تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھیل" کے متعقلہ نتائج

جِھیل

پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب

جِھیل بَننا

بہت سے پانی کا نیچی جگہ میں جمع ہونا

ہِلالی جِھیل

(جغرافیہ) نصف دائرے کی شکل کی جھیل ؛ محراب نما تالاب ؛ دریا کے کنڈل نما موڑ پر بن جانے والی جھیل ۔

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

موتی جِھیل

۔(لکھنؤ) عیش باغ میں ایک تالاب تھا۔ اب اُس تالاب میں پانی نہیں ہے بلکہ زراعت ہوتیہے۔ البتہ اس سرزمین کا نام موتی جھیل اب تک ہے۔ ؎

نَمَک کی جِھیل

وہ جھیل جس کے پانی سے نمک حاصل ہوتا ہو ؛ جیسے : سانبھر جھیل سے نمک سانبھر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھیل کے معانیدیکھیے

جِھیل

jhiilझील

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

جِھیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا وسیع قطعہ جو خشکی کے درمیان واقع ہو، تال، بڑا تالاب
  • (موسیقی) گیت کا وہ حصہ جو مدھم یا نرم آواز سے کہا جائے
  • دلدل، کیچڑ، چہلا
  • نیچی زمین، نشیبی زمین

شعر

English meaning of jhiil

Noun, Feminine

  • lake
  • (music) bass, piano, pianissimo

झील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बहुत बड़ा प्राकृतिक जलाशय जो चारों ओर जमीन से घिरा हो, ताल, सरोवर
  • तालाबों आदि से बड़ा कोई प्राकृतिक या कृत्रिम जलाशय
  • दलदल, कीचड़
  • (संगीत) किसी गीत का वह भाग जो धीमे या मृदु स्वर में कहा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words