تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھال" کے متعقلہ نتائج

جھال

نظر کا فریب، سراب

جھالَہ

وہ لٹکنے والے ڈورے یا رسّی جو لگام میں خوبصورتی کے لیے لگاتے ہیں، جھالر.

جھالْنی

مکھیاں اڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی پونچڑی، چونری

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

جھالْرا

ایک طرح کا روپہلا ہار، روپیوں کی بنی ہوئی ہیکل، جو گلے میں پہنتے ہیں، ہمیل

جھالْری

جھال، جھالر

جھالَرے

بندن وار ، لٹکتے ہوئے موتی وغیرہ کی لڑی.

جھالَروں وَغَیرَہ سے آرائِش کَرنا

جھالَر

(بنائی) ہرقسم کے کپڑے سرگاہوں کے بغیر بنے چھوڑے ہوئے تانے کے تار، معمولی کپڑوں کے پھلوے جو بغیر سر بان٘دھے اصلی حالت میں چھوڑ دیئے جاتے ہیں سرن یا جھالر کہتے ہیں

جھالْڑا

ہار ، رک:جھالرا (۳)

جھالَر دار

جھالر والا، جھالر نما، جس میں جھالر لگی ہو

جھالَڑ

رک: جھالر (۱)

جھالے

پانی کی جھڑی، جھال

جھالی

رک: جھالر.

جھالا

عورتوں کے کانوں کا ایک زیور جس میں سونے کے علاوہ موتیوں کی چند در چند لڑیاں ہوتی ہیں.

جھالَر دار سِرا

(حیوانیات ؛ نباتیات) وہ زائد یا سرا جو بال دار یا ریشہ دار ہو جس کے ارد گرد یا حاشیے پر بال یا ریشہ ہو (انگ: Fimbriated end).

جھول جھال لَگانا

دیر یا ڈھیل کرنا

جھول جھال

جھگڑا ، ٹنٹا ، بکھیڑا ، تکرار.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھال کے معانیدیکھیے

جھال

jhaalझाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جھال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھان٘جھ، سازوں میں تال دینے کا ایک ساز جو عموماً کان٘سی کا بنا ہوا ہوتا ہے
  • درختوں کا جھنڈ، بیلوں اور شاخوں کا جال
  • نظر کا فریب، سراب
  • تار کے ساز کی آواز
  • مونث۔ تیزی، جَلن، جیسے مرچ کی جھال، ٹانکا دھات کا جوڑ، بڑی اور چوڑی ٹوکری، موج، ترنگ، تلاطم، آگ، خواہش جماع جو عورتوں کو ہوتی ہے، حسد۔ غصّہ (بول چال میں مخفّف کرکے جھل بولتے ہیں

اسم، مؤنث

  • تیزی، چرپراہٹ
  • چوکڑی، زقند
  • جھلور،(پن٘کھا) جَھلنے کا عمل
  • (بارش یا اولوں وغیرہ کی) بوچھاڑ، ڈون٘گرا
  • نہر یا دریا کا وہ بند جہاں سے پانی بلندی سے نشیب میں تیزی سے بہتا ہے، بہاؤ روکنے کے لئے دروازے نصب کردیتے ہیں تاکہ پانی کا بہاؤ گراؤ یا نکاس حسب ضرورت رکھا جا سکے
  • آگ، گرمی، سوزش
  • آبشار، نشیبی بہاؤ
  • خواہش جماع (جو عورتوں کو ہو)، چُل، جَھل
  • جھلک، چمک
  • بارش کی جھڑی، مہاوٹ
  • لپٹ
  • بتی کی لو
  • موج، ترن٘گ، لہر، جذنہ، تپش
  • ٹان٘کا، دھات کا جوڑ لگانے کا کام، جھالنے کا عمل
  • بڑا ٹوکرا، بڑا کھان٘چہ

شعر

English meaning of jhaal

Noun, Masculine

  • a brief or localized shower, rain that falls on a limited area
  • acrimony, joining or solder (of metals), a large basket
  • artificial cascade in canals, waterfall
  • desire, lust
  • heat, radiance
  • hot taste as of pepper or chillies, pungency
  • joining or soldering of metal
  • large basket
  • Sharp, hot taste, pungency

झाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झाल2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनवरत वर्षा; वर्षा की झड़ी
  • गंध, स्वाद आदि की तीव्रता। जैसे-मिर्च, राई आदि की झाल।
  • स्वाद का चर परापन या तीक्ष्णता। जैसे-तरकारी या दाल की झाल, आम या इमली के पन्ने की झाल। स्त्री० [हिं० झालना] १. झालने (अर्थात् धातु की चीजों को टांका लगाकर जोड़ने) की क्रिया या भाव। २. धातु की चीजों का वह अंश जिसमें उक्त प्रकार का टाँका लगा हो। स्त्री० [सं० ज्वाल] १. जलन। ताप। दाह। २. लपट। लौ।
  • उमड़े मेघ के कारण होने वाला अँधेरा
  • लहर
  • ज्वाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words