تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بول جانا" کے متعقلہ نتائج

بول جانا

- عاجز آجانا، اقرار عجز کرنا، اعتراف شکست کرنا

بَتِّی بول جانا

عاجز یا مجبور ہونا، تھک جانا

مَنے بول جانا

نیک شگون ہونا ، اچھا شگون ہونا

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

غِیں بول جانا

مغلوب ہو جانا ، بے بس ہونا .

گَھر بول جانا

۔بالکل بھول جانا۔ ؎

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

چِیں بول جانا

ہار ماننا ، مات کھانا ، عاجز آنا.

نَوکَری بول جانا

کام پر مامور کرنا نیز نوکری کرنا ، کام پر تعینات یا مامور ہونا ، خدمت انجام دینا ۔

قیں بول جانا

مغلوب ہو جانا ، جس کی طلب ہو ، جس کی ضرورت ہو ، جس کی حاجت ہو

منیا بول جانا

نیک شگون ہونا، اچھا شگون ہونا

گڑھی بول جانا

قوت ہو چکنا، کام تمام ہونے کو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بول جانا کے معانیدیکھیے

بول جانا

bol jaanaaबोल जाना

محاورہ

مادہ: بول

  • Roman
  • Urdu

بول جانا کے اردو معانی

  • - عاجز آجانا، اقرار عجز کرنا، اعتراف شکست کرنا
  • ختم ہو جانا ، جیسے: فلاں چیز بول گئی
  • سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا
  • بوسیدہ ہو جانا، بیکار ہو جانا، پرانا ہو کر کام کا نہ رہنا، ٹوٹنا یا پھٹ جانا
  • بوڑھے آدمی کا مر جانا، انتقال کرنا
  • دوالا نکل جانا، بیٹھ جانا، گھاٹا آنا
  • بری بھلی سنا جانا، خفگی کے کلمات کہہ جانا، ڈان٘ٹنا
  • تھک جانا، ہمت ہار جانا، جی چھوڑ دینا

English meaning of bol jaanaa

  • accept defeat, give up
  • be bankrupt
  • be old or worn out
  • break

बोल जाना के हिंदी अर्थ

  • आजिज़ आजाना, इक़रार, मानना और हार मानना
  • थक जाना, हिम्मत हार जाना और जी छोड़ देना
  • दिवाला निकल जाना, बैठ जाना और घाटा लगना
  • बूढ़े आदमी का मर जाना, इंतिक़ाल करना
  • बरी भली सुना जाना, डाँटना
  • छुप जाना, बेकार हो जाना, पुराना हो कर काम का ना रहना, टूटना और फट जाना
  • सिटपिटा जाना, हवासबाख़ता हो जाना और घबरा जाना
  • ख़त्म हो जाना, जैसे, फ़ुलां चीज़ बोल गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بول جانا

- عاجز آجانا، اقرار عجز کرنا، اعتراف شکست کرنا

بَتِّی بول جانا

عاجز یا مجبور ہونا، تھک جانا

مَنے بول جانا

نیک شگون ہونا ، اچھا شگون ہونا

پُوں بول جانا

پود بلوا دینا (رک) کا لازم ؛ دیوالہ نکلنا ، مفلس ہو جانا ، ٹیک نکلنا .

غِیں بول جانا

مغلوب ہو جانا ، بے بس ہونا .

گَھر بول جانا

۔بالکل بھول جانا۔ ؎

چُغْد بول جانا

تباہ ہوجانا، برباد ہوجانا (چغد کا بولنا منحوس سمجھا جاتا ہے)

چِیں بول جانا

ہار ماننا ، مات کھانا ، عاجز آنا.

نَوکَری بول جانا

کام پر مامور کرنا نیز نوکری کرنا ، کام پر تعینات یا مامور ہونا ، خدمت انجام دینا ۔

قیں بول جانا

مغلوب ہو جانا ، جس کی طلب ہو ، جس کی ضرورت ہو ، جس کی حاجت ہو

منیا بول جانا

نیک شگون ہونا، اچھا شگون ہونا

گڑھی بول جانا

قوت ہو چکنا، کام تمام ہونے کو ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone