تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بولْتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بولْتے کے معانیدیکھیے
وزن : 212
دیکھیے: بولْتا
بولْتے کے اردو معانی
صفت
- بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل
شعر
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوں
یا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
باقیؔ جو چپ رہوگے تو اٹھیں گی انگلیاں
ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو
بولتے رہنا کیونکہ تمہاری باتوں سے
لفظوں کا یہ بہتا دریا اچھا لگتا ہے
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیں
بچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
बोलते के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बोलता का बहुवचन
بولْتے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بولْتے)
بولْتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔