تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bon-bon" کے متعقلہ نتائج

bon-bon

ایک طرح کی مٹھائی۔.

bon voyage

رخصت کا سلام.

bon vivant

فر خوش باش، آسائش پسند شخص.

bon mot

پھڑکتا ہوا فقرہ یا مقولہ.

بَین بَین

درمیانی، بیچ کا، متوسط، معتدل

باں باں

بکواس، بک بک، جھک جھک

بَیں بَیں

تکلیف یا کسی ضرورت کے لیے پکارنے کےموقع پرمویشی کےبولنےکی آواز

boon

بَخْشِش

بونِ بَعِید

بڑا تفاوت، بہت فرق

بائیں بائیں

بھیڑوں کے بولنے اور چیخنے کی آواز

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

اُدھیڑ بُن میں ہونا

بانا بَنْد

جو بانا دوسرے ہرتیار سے لیس ہو .

بَن بَن کے

نمایشی طور پر ، بناوٹ سے ، دکھاوے کے لیے۔

بَن بَن کَر

نمایشی طور پر ، بناوٹ سے ، دکھاوے کے لیے۔

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بَن بَنا کے

ہونے کے باوجود یا بعد ، ہو کر ؛ تیار ہو کے ، بن سن٘ور کے ، بن ٹھن کے

بَن بَنا کَر

ہونے کے باوجود یا بعد ، ہو کر ؛ تیار ہو کے ، بن سن٘ور کے ، بن ٹھن کے

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

شاخ و بُن پَیدا ہونا

حقیقت ظاہر ہونا ؛ کسی معاملے کا صورت پذیر ہونا .

بُن دَھْنیا

تقریبات وغیرہ میں تقسیم کیا جانے والا ایک آمیزہ، جس میں دھنیے کی گری سون٘ف ناریل بن مصری کی ڈلیاں وغیرہ شامل ہوتی ہیں

کارْد بُن

ایک قسم کا خنجر، نوک دار خنجر

بَنا بَنایا

۱۔ آباد ، بھرا پُرا (گھر وغیرہ)

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

ہالَہ بُن دینا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

شاہ بُن

ایک پھل جو خوشبودار ہوتا ہے اور خوشوں میں ہوتا ہے . اس كا اندرونی چھلكا جب خشک ہو جاتا ہے تو پھٹ كر مینگ ظاہر ہوتی ہے جس كا رنگ سبز پستئی ہوتا ہے ، مزہ شیریں اور چكنا ہوتا ہے ، حبۃ الخضرا (رک) كی ایك قسم.

hot cross bun

رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے

بَنِ بِینی

اُٹھا بُن

خرچ سے بچا کھچا سامان ۔

خار بُن

کان٘ٹے کی جڑ ؛ سالم کان٘ٹا ، بُن خار کی مغلوب صورت.

گِیاہ بُن

گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

باں باں کَرْنا

بکواس کرنا، بیہودہ بکنا

بَون

بعد، ترکیب میں مستعمل

chelsea bun

کشمش پڑا ہوا بن جو کنڈل کی صورت میں ہوتا ہے.

kitchener bun

آسٹر ایک کریم بھرا اور شکر لپٹابن ۔.

bath bun

برط ایک گول بن جس میں کشمش پڑی ہوتی ہے اور کبھی کبھی کریم وغیرہ بھی۔.

سَر و بُن

ابتدا و اِنتہا، اصل حقیقت، ماہیت و کیفیت

بَیں

بایاں

ban

مُمانَعَت کَرنا

بائیں بائیں کَرنا

بیہودہ بکنا، فضول غل مچانا

بِن

ابن (رک) کی تخفیف (عموماً دو ناموں کے درمیان مستعمل)

bin

صَنْدُوق

باں

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

دُھواں بَن کے اُڑْنا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

فِقْرَہ بَن پَڑْنا

کوئی سازش کامیاب ہونا، ترکیب چل جانا

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تَماشا

بلا خرچ کیے لطف اندوزی کا موقع

بِن کَوڑی بِن پَیسے کا تماشا

بلا خرچ کیسے لطف اندوزی کا موقع

دُھواں بَن کے اُڑا جانا

مِٹ جانا ، معدوم ہو جانا ، بے اثر ہو جانا.

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

بن گانڑ کا بدھنا

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جس میں ہمت یا حوصلہ نہ ہو یا جو کم عقل یا کمزور ہو

نَقشَہ بَن کر بِگَڑنا

۔حالت سنبھل کر خراب ہوجانا۔؎

نَقْشِ دِیوار بَن جانا

بے حس و حرکت بن جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا ؛ حیران و ششدر ہو جانا ۔

نَقْش بَہ دِیوار بَن جانا

مجسم حیرت ہونا ۔

ڈیوْڑھی بان

گھر کا دربان ، مکان کا پہرہ دار .

تاوِیل بَن پَڑنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

کھیل بَن بَن کَر بِگَڑ جانا

کام کا درست ہوکر خراب ہوجانا.

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

bon-bon کے لیے اردو الفاظ

bon-bon

ˌbon vɔɪˈɑːʒ

bon-bon کے اردو معانی

اسم

  • ایک طرح کی مٹھائی۔.

bon-bon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक तरह की मिठाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bon-bon)

نام

ای-میل

تبصرہ

bon-bon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone