تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بونگا" کے متعقلہ نتائج

بونگا

. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں

بَونگا

بے وقوف نادان

اَونگا بَونگا

بامَن کا بیٹا باوَن بَرَس تَک بَونگا

برہمن ساری عمر مان٘گ کر کھاتا ہے کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بونگا کے معانیدیکھیے

بونگا

bo.ngaaबोंगा

وزن : 22

بونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • . بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں
  • . برجی جا چھونْپڑی یا مڈھیا.
  • ، بانْس کی تلکی تلکی جس سے تخم پاشی کی جاتی ہے
  • بانس کا ٹونٹا
  • اناج کے پودوں کا ڈنٹھل ، ٹیڑھا اور گانْٹھ دار سنٹا
  • کدو کا تونْبا ؛ فاریل کا سالم خول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bo.ngaa

Noun, Masculine

  • heap of chaff
  • hollow bamboo
  • stack of straw
  • the whole shell of a gourd or of a coconut

बोंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बांस का टोंटा
  • बुर्जी जा छून या मुढिया
  • भुस वग़ैरा का मख़रूती शक्ल का हसब क़ायदा बनाया हुआ अंबार जो बरसात से बचाओ के लिए (उमूमन) देहात में बनाते हैं
  • अनाज के पौदों का डंठल, टेढ़ा और गान दार सन्नटा
  • कद्दू का तोन , फॉरेल का समुचा ख़ौल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words