تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈونگا" کے متعقلہ نتائج

ڈُونگا

ڈونگا

ایک وضع کی چھوٹی کشتی، بجرا، ڈونگی

ڈُونگائی

(ڈونگا پن) گہرائی ، عُمُق.

ڈُونگا پَنا

عمق ، گہرائی.

ڈونگَہ

ڈونگا (الف) امذ کے معنی ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈونگا کے معانیدیکھیے

ڈونگا

Do.ngaaडोंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈونگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کی چھوٹی کشتی، بجرا، ڈونگی
  • کسی پڑے برتن سے پانی نکالنے کا ڈںڈی دار پیالے کی شکل کا چھوٹا ظرف (حسبِ ضرورت چھوٹا اور بڑا اور کسی دھات، ناریل کے خول یا تون٘بے سے بنایا جاتا ہے)، مگّا
  • برتن جس میں شورہا وغیرہ دستر خوان ہر چُنتے ہیں، ڈونگی، گہرا پیالہ
  • کھانے کی وہ قسم جو قاعدے کے مطابق بیچ میں پش کی جائے
  • لکڑی کا بڑا چمچا، کوُنڈا
  • (مجازاً) احمق، بے وقوف، بونگا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Do.ngaa

Noun, Masculine

डोंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी नाव। मुहा०-डोंगा पार होना = दे० ' बेड़ा ' के अन्तर्गत ' बेड़ा पार होना ' (मुहा०)।
  • बिना पाल की नाव।
  • बड़ी नाव; किश्ती
  • डबरा
  • बिना पाल की नाव
  • खाना परोसने का बड़ा बरतन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈونگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈونگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words