تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بورْیا نَشِیں" کے متعقلہ نتائج

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بوریا بدھنا

اثاث البیت، مفلسوں اور مسکینوں کے گھر کا سامان، انکسار کے طور پر اہل دولت بھی اپنے لیے کہہ دیا کرتے ہیں

بورْیا بَدْھنا باندْھنا

اپنا سارا سامان سمیٹ کر رخصت ہونے کے لیے تیار ہونا۔

بُوندِیا

ایک قسم کا سانْپ جس کے جسم پر سفید بندکیاں ہوتی میں

بوریا بَغَل میں دابْنا

چلے جانا، رخصت ہوجانا

بورِیا بَدْھنا سنبھالْنا

چلے جانا، رخصت ہونا، نکل لینا

بورِیا بِسْتَر بانْدھنا

رخصت ہونے کی تیاری کرنا

بورْیا بَدْھنا سَمیٹنا

رک : بوریا بدھنا اٹھانا۔

بورْیا پوش

ٹاٹ کے کپڑے پہننے والا ، موٹا کھدر کا لباس پہننے والا ؛ مفلس ، فقیر ، درویش وغیرہ۔

بورِیا باف

چٹائی بنانے والا کاریگر، ٹاٹ بننے والا صناع

بورْیا نَشِیں

ٹاٹ یا بوریے کے فرش پر بیٹھنے والا، غریب، مفلس، درویش، صوفی، گوشہ نشین

بوریا بِسْتَر گول کَرْنا

رخصت ہوجانا، چھوڑ کر چلا جانا، نکل جانا

بورِیا نَشِین

فقیر، گدا، درویش، گوشہ نشین، سنت، یوگی

بورِیا بافی

بوریا بِسْتَر

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

بوریا بِسْتَر جَمانا

مستقلاً قیام کرنا، دھرنا دینا، اطمینان سے بسر کرنا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

بُوندِیاں

بونْدی، جس کی بہ جمع اور ترکیات میں مستعمل ہے، بونْدیاں برسانا وغیرہ، ایک قسم کی شیرینی جو بیسن کی بوندیوں کو تل کر شکر کے قوام میں تیار کرتے ہیں، نکتی

بُرائی

برا کہنے کے عمل

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بُرَیّا

بدمعاش ، شریر ، دشمن

بَرایا

بریہ کی جمع (بیشتر رعایا کے ساتھ مستعمل)

بَیرْیا

رک : بَیری (۱).

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بِرْیا

پان کا کھیت ، وہ منڈوا جس میں پان کی بیلیں لگائی جاتی ہیں

بورایا

پاگل کے مانند، بھٹکتا ہوا

بادِیَہ

سیدھی باڑھ اور کشادہ منھ کا تانبے کا ایک بڑا کٹورا جو خاص گھڑت کا ہوتا ہے، تانبے یا پیتل کا ایک بڑا پیالہ نما برتن (اس میں سالن وغیرہ کھاتے یا دودھ پیتے ہیں)

بَادْیَہ

صحرا، ریگستان، بیابان، دشت، جنگل، غیر آباد علاقہ

bedye

رَنْگنا

بَدائی

بدھائی ، شادیانہ، خوشی کا گانا، مبارکبادی کا گیت.

بِرَئی

برہی، بری

بَرَئی

پان بیچنے والا، پان فروش

بَورائی

رک : بوراہا

بَرْیائی

شیخی، بڑائی

بِدائی

بِدا کا اسم کیفیت

بَیدائی

بید کا پیشہ

بِدِّیِا

علم و ہنر ، دانش .

بَرِیَّہ

مخلوق، خلق اللہ

بے ریا

مخلص، صاف گو، جو دھوکہ نہ دے، بے تکلف، بے جھجھک

باڑْیا

باڑھیا، سان گر، ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا

بُوڑْیا

غوطہ خور، غواص، غوطہ لگانے والا شخص

بِندیا

بندی کی تصغیر

بُندْیا

ایک قسم کی مٹھائی جو پانی کے قطرے کے برابر یا اس سے کچھ بڑی ہوتی ہے ، نُکتی ، بوندی۔

بے رُوئی

بے رخی، عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

بے دَیا

بے رحم، ظالم

بے ریائی

بغیر ریا کے، بغیر دکھاوے کے، بلا تصنع، ایمانداری، ظاہرداری، بے راہ روی سے

بَدِیعِیَّہ

ء میں اسماعیلی شیعوں کا ایک ایسا فرقہ جو دعوت اسماعیلی کا قائل تھا مگر اس کے عقاید اسماعیلیوں ، اثنا عشری شیعوں اور سنیوں سے مختلف تھے

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

بَڑوئی

(ٹھگی) گیدڑ کی آواز کا شگون

بوندیاں پڑنا

پھوہار پڑنا، باریک بارش ہونا

بُوندیاں آنے لَگیں

بُوندِیاں بَرَسْنا

بارش ہونا ، بوچھار ہونا.

بُوندِیاں بَرْسانا

باش کرنا.

بَڑے آئے

بڑا آیا کی جمع, طنزاً: اتنی وقعت نہیں ہے، منصب نہیں ہے، حق نہیں ہے

بَدْھنا بورِیا

اسباب ، سامان .

نَقْش بوریا

بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان ؛ بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان ، نقش حصیر ۔

بَدْھنا بورِیا لِپَٹنا

رخصت ہونا ، روانگی ہونا ، پتا کٹنا ، نکال دیا جانا .

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

بُرائی بَغَل میں خُوبائی بات میں

گندم نماے جو فروش ہے ، ظاہر میں اچھا اور باطن میں برا ہے ، منافق ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بورْیا نَشِیں کے معانیدیکھیے

بورْیا نَشِیں

boriyaa-nashii.nबोरिया-नशीं

اصل: فارسی

وزن : 21212

بورْیا نَشِیں کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ٹاٹ یا بوریے کے فرش پر بیٹھنے والا، غریب، مفلس، درویش، صوفی، گوشہ نشین

شعر

English meaning of boriyaa-nashii.n

Adjective, Singular

  • sitting on sack, mendicant, saint, sufi, poor, beggar

बोरिया-नशीं के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • चटाई पर बैठने वाला, फकीर, सूफ़ी, संत, योगी, गरीब, निर्धन, दरिद्र,
  • टाट या बूरीए के फ़र्श पर बैठने वाला ग़रीब, मुफ़लिस, दरवेश, सूफ़ी, गोशा नशीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بورْیا نَشِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بورْیا نَشِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone