تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوریا بدھنا" کے متعقلہ نتائج

بوریا بدھنا

اثاث البیت، مفلسوں اور مسکینوں کے گھر کا سامان، انکسار کے طور پر اہل دولت بھی اپنے لیے کہہ دیا کرتے ہیں

بورِیا بَدْھنا سنبھالْنا

چلے جانا، رخصت ہونا، نکل لینا

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

بورْیا بَدْھنا باندْھنا

اپنا سارا سامان سمیٹ کر رخصت ہونے کے لیے تیار ہونا۔

بورْیا بَدْھنا سَمیٹنا

رک : بوریا بدھنا اٹھانا۔

بَدْھنا بورِیا

اسباب ، سامان .

بَدْھنا بورِیا لِپَٹنا

رخصت ہونا ، روانگی ہونا ، پتا کٹنا ، نکال دیا جانا .

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بوریا بدھنا کے معانیدیکھیے

بوریا بدھنا

boriyaa badhnaaबोरिया बधना

مادہ: بُورِیا

بوریا بدھنا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • اثاث البیت، مفلسوں اور مسکینوں کے گھر کا سامان، انکسار کے طور پر اہل دولت بھی اپنے لیے کہہ دیا کرتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of boriyaa badhnaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • a poor man's entire property

बोरिया बधना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गृहस्ती का सामान, कंगालों एवं निर्धनों के घर का सामान, विनयशीलता के तौर पर धनवान भी अपने लिए कह दिया करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوریا بدھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوریا بدھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words