تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُورِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُورِیا کے معانیدیکھیے
بُورِیا کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ
سنسکرت - اسم، مؤنث
- پٹ سن یا جوٹ وغیرہ کی بنی ہوئی بوری، چھوٹا بورا، چھوٹا تھیلا
شعر
پیڑ کے نیچے ذرا سی چھاؤں جو اس کو ملی
سو گیا مزدور تن پر بوریا اوڑھے ہوئے
ہے خبر گرم ان کے آنے کی
آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا
جتنے گدا نواز تھے کب کے گزر چکے
اب کیوں بچھائے بیٹھے ہیں ہم بوریا نہ پوچھ
English meaning of boriyaa
Persian - Noun, Masculine
- coarse rug, mat made of palm leaves, mattresses, sack
Sanskrit - Noun, Feminine
- sack or small bag made from jute etc.
बोरिया के हिंदी अर्थ
بُورِیا کے مترادفات
بُورِیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُورِیا)
بُورِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔