تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوسَہ" کے متعقلہ نتائج

بوسَہ

منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ

بوسَہ زَن

بوسہ لینے والا

بوسَہ گاہ

وہ جگہ جسے احتراماً چوما جائے، چومنے کی جگہ، عبادت کی وہ جگہ جس کو بوسہ دیا جاتا ہے

بوسَہ لینا

چومنا

بوسَہ دینا

چومنا

بوسَہ کاری

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

بوسَہ بازی

ایک دوسرے کا بوسہ لینا، پے درپے بوسے لینا

بوسَہ رَکْھنا

بوسہ دینا نمبر ۱ ۔

بوسَہ بَہ پَیغام

غیرکی وساطت سے حصول مقصد، نمائشی ربط ضبط، دوسرے کے ذریعہ اپنے مقصد کو پا لینا

بوسَۂ عارِض

بوسَۂ مَوعُود

خُوش بوسَہ

جس کے بوسے مزیدار ہوں

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

قَدَم پَر بوسَہ دینا

پان٘و چومنا ، قدموں میں سر رکھنا .

زَمِین میں بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

قَدْموں کو بوسَہ دینا

نہایت تعظیم و تکریم کرنا ، بہت عاجزی اور انکسار سے پیش آنا .

پایَۂ تَخْت کو بوسَہ دینا

تخت کے پائے کو چومنا ، بے حد اطاعت گزاری ظاہر کرنے کو تخت کے پائے کو چومتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں بوسَہ کے معانیدیکھیے

بوسَہ

bosaबोसा

نیز - بوسا, بوسا

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

بوسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منھ لگانے اور چومنے کا عمل، چوما، پیار، پپّی، قُبلہ
  • (تصوف) وہ جذبۂ باطن جو عاشق کے لیے سرمایۂ حیات ہو

شعر

English meaning of bosa

Noun, Masculine

  • kiss
  • (Sufism) that inner spirit which is the whole life capital for lover

बोसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेम के आवेग में होने से (किसी दूसरे के) गाल, होंठ आदि अंगों को स्पर्श करने या या दबाने की क्रिया, चुंबन में होठों से एक स्पर्श, चुम्मा, चुंबन
  • (सूफ़ीवाद) वह आंतरिक आवेग जो प्रेमी के लिए जीवनभर की पूँजी हो

بوسَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words