تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوسی" کے متعقلہ نتائج

بوسی

بوسِیدَہ

بوسیدگی سے صفت، خَستہ، کہنہ، پرانا، گلا ہوا یا سڑا ہوا، قدیم، فرسودہ، پارینہ

بوسِیدَہ مَغْز

جو صحیح الدماغ نہ ہو، کمزور دماغ والا ، معمر آدمی جس کا دماغ کس مرض پیری کے باعث جواب دے چکا ہو، کم فہیم ، نا فہیم۔

بوسِیدَگی

کہنگی، پرانا پن، گلنے سڑنے یا پرانا ہوجانے کی کیفیت

بوسِیْدَنی

آسْتانَہ بوسی

دِیدَہ بوسی

کسی چیز کو احتراماً آنکھوں سے لگانے کا عمل، آنکھیں چومنا

حاشِیَہ بوسی

حاشیہ نشینی ، خوشامد.

عَتْبَہ بوسی

دہلیز چومنا ؛ (مجازاََ) بڑے آدمی کے گھر جانا .

خایَہ بوسِی

خایہ برداری (کرنا کے ساتھ)، خوشامدی، چاپلوسی

نَظَر بوسی

آنکھوں سے چومنا، نظروں میں رکھنا

قَدَم بوسی

(تعظیماً) پاؤں چومنے یا پاؤں کو ہاتھ لگانے کا عمل، پابوسی

لَب بوسی

مُن٘ھ چُومنا، لب سے لب ملانا، ہونٹوں کو بوسہ دینا

زَمِین بوسی

(تعظیماً) کسی کے سامنے جھکنا ، جھک کر آداب بجا لانا ، قدم چومنا .

بِساط بوسی

شریک صحبت ہونے کا عمل ، کسی کے قریب فرش مسند یاکرسی پر جگہ ملنے کی صورتحال.

نَنّی بوسی

چھوٹی سی ، بہت چھوٹی ۔

دَسْت بوسی

ہاتھ چُومنا یا دوسرے آدابِ حاضری بجا لانا

قَدَم بوسی کے لیے حاضِر ہونا

خدمت میں آنا

پا بوسی کَرنا

قَدَم بوسی کَرْنا

(تعظیماً) کسی بزرگ یا محبوب شخصیت سے ملاقات کرنا ، کسی بڑے یا پسندیدہ شخص سے ربط رکھنا .

دَسْت بوسی کَرنا

فرط محبت وعقیدت میں کسی کا ہاتھ چومنا

شَرْفِ پا بوسی

قدم چومنے کا اعزاز، ملاقات کی عزت

قَدَم بوسی حاصِل کَرْنا

خدمت میں آنا .

پا بوسی

پابوسی (رک) سے اسم کیفیت.

خاک بوسی

تعظیماً کسی کے آستانے پر سر جھکانا .

پائے بوسی

خاطر، تواضع، تعظیم

اردو، انگلش اور ہندی میں بوسی کے معانیدیکھیے

بوسی

bosiiबोसी

وزن : 22

English meaning of bosii

Noun

  • kissing

Suffix

  • forming nouns

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words