تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوٹِیا" کے متعقلہ نتائج

بوٹِیا

کشتی والا ، سپاہی جو دشمن پر حملہ کرنے کے لیے کشتی وغیرہ سے دریا پار کرے.

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بوٹِیاں اُڑنا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

بوٹِیاں بونا

دفن کردینا، مٹی میں دبا دینا

بوٹِیاں کھانا

سخت صدہ پہن٘چانا ، بہت پریشان کرنا، طعنے سہنے دینا۔

بوٹِیاں کاٹْنا

سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں توڑْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہن٘چانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں اُڑانا

بوٹِیاں نوچْنا

(جسمانی یا روحانی) اذیت پہنچانا، دکھ دینا، ستانا

بوٹِیاں چَبانا

غصے یا افسوس سے دان٘ت پیسنا ، پیچ و تاب کھانا ، اپنی بے بسی پر بری طرح کڑھنا۔

بوٹِیاں اُڑا دینا

رک : بوٹی بوٹی اڑا دینا.

بوٹِیاں نوچ کھانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں چِیل کَوّوں سے نُچْوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

بوٹِیاں کُتّوں سے نُچوانا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، عبرتناک سزا دینا۔

بوٹِیاں کاٹ کاٹ کَرْ کھانا

نہایت غضبناک ہونا

بوٹِیاں توڑْ توڑْ کَرْ کھانا

رہ رہ کر پیچ و تاب کھانا، سوچ سوچ کر افسوس کرنا (عموماً ’ اپنی ‘ کے ساتھ مستعمل)

بوٹِیاں نوچ کَر کھا جانا

رک : بوٹیاں نوچنا۔

بوٹِیاں چِیل کَوّوں کو دینا

سخت عذاب میں مبتلا کرنا ، ناقابل برداشت سزا دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بوٹِیا کے معانیدیکھیے

بوٹِیا

boTiyaaबोटिया

بوٹِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی والا ، سپاہی جو دشمن پر حملہ کرنے کے لیے کشتی وغیرہ سے دریا پار کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوٹِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوٹِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone