تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی" کے متعقلہ نتائج

بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی

بیوقوف کی عورت سے سب چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

اَبرَا کی جُورو سب کی بَھاوَجْ

غریب کی ہر چیز کو ہر کوئی بلا تکلف استعمال کرتا ہے

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی کے معانیدیکھیے

بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی

bu.Dbak kii joruu, sab kii bhavjaa.iiबुड़बक की जोरू, सब की भौजाई

ضرب المثل

بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی کے اردو معانی

  • بیوقوف کی عورت سے سب چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں
  • سب اس کی عورت سے مذاق کرنا چاہتے ہیں

बुड़बक की जोरू, सब की भौजाई के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख की 'औरत से सब छोड़-छाड़ करते हैं
  • सब उसकी स्त्री से मज़ाक़ करना चाहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بڑبک کی جورو، سب کی بھوجائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words