تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی" کے متعقلہ نتائج

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

نِبَل کی جورُو سَب کی سَلہَج

مفلس کی کوئی عزت نہیں کرتا

غرِیب کی جورُو سَب کی بھابی، زَبَردَسْت کی جورُو سَب کی دادی

غریب کا ساتھی بھی سب میں کم رتبہ اور زبردست کا یار سب پر زبردست ہوتا ہے

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی کے معانیدیکھیے

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

muflis kii joruu sab kii bhaabiiमुफ़्लिस की जोरू सब की भाबी

ضرب المثل

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی کے اردو معانی

  • غریب کی چیز پر ہر شخص قبضہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، غریب کی چیز پر سب لوگ حق جتانے لگتے ہیں

English meaning of muflis kii joruu sab kii bhaabii

  • poor man's wife is everybody's maid
  • the weakest and the poor are taken lightly

मुफ़्लिस की जोरू सब की भाबी के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब की चीज़ को हर कोई हथियाने की कोशिश करता है, ग़रीब की चीज़ पर हर कोई दावा करना शुरू कर देता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفلِس کی جورُو سَب کی بھابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words