تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے" کے متعقلہ نتائج

خَطْرے

خطرا کی مُغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

خَطْرے کے سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کی بِگُل

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

خَطْرے کا سِگْنَل

رک : خطرے کا بگل

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

خَطْرے میں پَڑْنا

مصیبت میں پھن٘س جانا

خَطْرے میں کُود پَڑنا

انتہائی مشکل کام کی ذمہ داری لے لینا

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

سَخْت خَطْرے میں

انتہائی دشواری میں، شدید مصیبت میں مبتلا

مُلازَمَت خَطْرے میں پَڑْنا

نوکری چھوٹنے کا خدشہ ہوجانا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے کے معانیدیکھیے

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

bu.Dhiyaa kii shaadii men sau KHatreबुढ़िया की शादी में सौ ख़तरे

ضرب المثل

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے کے اردو معانی

  • جس میں کوئی عیب ہو، اس کی مقصد برآوری میں بہت سی رکاوٹیں پیدا ہوتی رہتی ہیں، کانی کی شادی میں سو سو جوکھوں

English meaning of bu.Dhiyaa kii shaadii men sau KHatre

  • risky task is fraught with pitfalls

बुढ़िया की शादी में सौ ख़तरे के हिंदी अर्थ

  • जिसमें कोई दोष हो उसकी उद्देश्य प्राप्ति में बहुत सी रुकावटें पैदा होती रहती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑھْیا کی شادِی میں سَو خَطْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words