تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کو خَطْرے میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان کو جوکھوں میں ڈالْنا

رک : جان جو کھوں میں ڈالنا.

خَطْرے میں ڈالْنا

جوکھم میں ڈالنا، ہلاکت میں ڈالنا، آفت میں پھنسانا، خطرے میں پڑنا

مُردے میں جان ڈالْنا

مردے کو زندہ کر دینا ، طبیب کا قریب المرگ مریض کو ٹھیک کر دینا ۔

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

لَفْظوں میں جان ڈالْنا

الفاظ کے معنی کو اُجاگر کردینا ، گفتگو کو موثر بنا دینا ، نئے معنی پہنانا.

جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان خطرے میں ڈالنا

گھوڑی کو رَو میں ڈالْنا

گھوڑے کو تیزی سے منزل کی طرف دوڑانا .

بات کو کَھٹائی میں ڈالْنا

ایسا قدم اٹھانا جس سے معاملہ التوا میں پڑ جائے، معاملے کو اٹکا رکھنا، ہاں نہیں کچھ جواب نہ دینا

دَرْیا کو کُوزے میں ڈالْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کو خَطْرے میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

jaan ko KHatre me.n Daalnaaजान को ख़तरे में डालना

محاورہ

دیکھیے: جان جوکَھم میں ڈالْنا

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا کے اردو معانی

  • رک : جان جوکھوں میں ڈالنا.

जान को ख़तरे में डालना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान जोखों में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کو خَطْرے میں ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کو خَطْرے میں ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words