تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُنَت کے معانیدیکھیے
بُنَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بنائی، بناوٹ
شعر
جادہ بنت بنا مری وحشت کے فیض سے
گوٹے کے گو کہر ہوئے چھالوں کے سامنے
نہ توئی ہے نہ کناری نہ گوکھرو تس پر
سجی ہے شوخ نے انگیا بنت کے مینے میں
کیوں امبر کی پہنائی میں چپ کی راہ ٹٹولیں
اپنی ذات کی بنت ادھیڑیں سانس میں خاک سمو لیں
English meaning of bunat
Noun, Feminine
- fabrication, structure, texture, weaving
बुनत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बनाई, बनावट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُنَت)
بُنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔