تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنَت" کے متعقلہ نتائج

بَنَت

ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس

بَنَت بَناو

رک : بناو سن٘گھار

بَنَت کی چُنّی

شیشے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو بنت میں ٹکے ہوتے ہیں۔

اَنَت بَنَت

سنگار، آرائش، بناو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنَت کے معانیدیکھیے

بَنَت

banatबनत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی توئی، جس میں گوکھرو، سلمہ، ستارا وغیرہ لگا ہوتا ہے، بیل جس پر نقرئی اور طلائی تاروں کا (اکثر جڑاؤ) کام ہو، لیس
  • بنانے کا عمل، کاریگری، صنعت، ہنر

English meaning of banat

Noun, Feminine

  • band or riband studded with spangles
  • gold or silver lace or edging worn on a cap or mantle
  • lace

बनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज के बनने या बनाये जाने का ढंग, प्रक्रिया या भाव।
  • किसी चीज की बनावट या रचना का विशिष्ट ढंग या प्रकार। अभिकल। भांत। (डिजाइन)
  • रचना; बनावट
  • किसी वस्तु के बनने या बनाए जाने का ढंग
  • अभिकल; भाँत; (डिज़ाइन)
  • सामंजस्य; मैत्री; मेलमिलाप; अनुकूलता
  • देहानुपात; पूर्वलक्षण
  • गोटा लगी पट्टी की तरह की पतली पट्टी

بَنَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words