تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُنْدا" کے متعقلہ نتائج

بُنْدا

گول ٹیکا جو ہندو پوجا سے پہلے ماتھے پر لگاتے ہیں، عورتوں کے کان کا ایک زیور

بُنْدا بَڑھانا

(اپنے اپنے کن٘بے برادری کے رواج کے مطابق) نیاز وغیرہ دلاکے بچے کے کان سے منّت کا بندا اتارنا ، ایسی عورتیں جن کے بچے بچپن ہی میں مرجاتے ہیں پیدائش کے بعد بچے کو پہناتی ہیں اور اسے آن٘حضرت ؐ یا کسی اور دینی بزرگ کی خصوصی غلامی میں دینے کے مترادف سمجھتی ہیں جب بچہ بڑا ہو جاتا ہے تو حسب رواج کن٘بے یا برادری کو جمع کرکے اتارتی اور اسے مسجد وغیرہ میں بھیج دیتی ہیں۔

بَڑ بُنْدا

بڑی بڑی بونْدوں کا جھالا جو بڑے زور شور سے آئے اور چند لمحے رہے (اس کے بعد معمولی بارش ہو یا نہ ہو)

چَھ بُنْدا

لال بیگ سے کسی قدر چھوٹا ایک کتھئی رن٘گ کا بدبودار کیڑا جس کی پُشت پر تلے اوپر قطار کی شکل میں چھ زرد نقطے ہوتے ہیں اور اس کا کاٹا سان٘پ کے کاٹے سے بھی جلد مر جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُنْدا کے معانیدیکھیے

بُنْدا

bundaaबुंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بُنْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (لفظاً) قطرہ، بون٘د ، (مراداً) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ ، گوشوارہ۔
  • (ہندو) گیروا رن٘گ یا صندل کا وہ نشان جو ہندو پوجا سے پہلے ماتھے پر لگاتے ہیں۔
  • گول ٹیکا جو ہندو پوجا سے پہلے ماتھے پر لگاتے ہیں، عورتوں کے کان کا ایک زیور
  • ٹیکا.
  • کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور جو عام طور پر لٹکتا رہتا ہے
  • ماتھے پر لگانے کی بڑی ٹکلی یا بِندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bundaa

Noun, Masculine, Feminine

  • decorative mark worn in the middle of the forehead by Hindus before worship
  • ear ring
  • pendants worn in ears
  • a kind of jewellery for fixing on the forehead

बुंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • = बूंद
  • कान में पहने जाने वाला ज़ेवर
  • कान में पहनने का एक तरह का गहना जो प्रायः झूलता रहता है, लोलक, कान में पहनने का लटकने वाला गहना
  • कान या नाक में पहना जाने वाला सुराहीदार मोती।
  • गोल टीका जो हिंदू पूजा से पहले माथे पर लगाते हैं, कान में पहनने का लटकने वाला गहना
  • माथे पर लगाने की बड़ी टिकली जो पन्नी, काँच आदि की बनती है, माथे की गोल बिंदी, टिकली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone