تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَضَب خُدا کا" کے متعقلہ نتائج

غَضَب خُدا کا

اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا غَضَب

مصیبت، اللہ کی طرف سے آئی ہوئی تکلیف، آفت آسمانی

خُدا کا غَضَب ٹُوٹْنا

اللہ کی ناراضگی ظاہر ہونا ، کام بگڑنا ، پریشانی ہونا.

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَضَب خُدا کا کے معانیدیکھیے

غَضَب خُدا کا

Gazab KHudaa kaaग़ज़ब ख़ुदा का

عبارت

غَضَب خُدا کا کے اردو معانی

  • اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .
  • اظہارِنفرت کے لیے .

English meaning of Gazab KHudaa kaa

  • how scandalous! outrageous!

ग़ज़ब ख़ुदा का के हिंदी अर्थ

  • इज़हार हैरत-ओ-इस्तिजाब के लिए
  • इज़हार-ए-नफ़रत के लिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَضَب خُدا کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَضَب خُدا کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words