تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُشْرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُشْرَہ کے معانیدیکھیے
بُشْرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چہرہ مہرہ، پیشانی
- حلیہ، قافیہ
- آدمی اورحیوان کی بالائی جلد، کھال
- درختوں کا وہ حصہ، جو زمین سے باہر نکلا ہوا ہو
- اوپری سطح، چھال، غیر خلوی موم جیسی پوشش
شعر
دل خون چہرگی کا تمنائی ہو نہ کیوں
پتھر نمائیوں میں وہ بشرہ ہرا نہ تھا
English meaning of bushra
Noun, Masculine
- visage, appearance, countenance, face, outer skin or dermis
- physiognomy, aspect
बुशरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चे ह्रा, मुखाकृति, हुल्या।।
- त्वचा, त्वक्, जिल्द, ऊपरी चमड़ा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُشْرَہ)
بُشْرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔