تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُشْریٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُشْریٰ کے معانیدیکھیے
بُشْریٰ کے اردو معانی
اسم
- بشارت ہو، مژدہ ہو، خوش خبری
شعر
بشریٰؔ کبھی جو جاؤ وہاں عرض حال کو
کہنا کہ ہم پہ اب وہ عنایت نہیں رہی
وہ سمجھتے ہیں کہ ہم آنکھوں میں گم ہیں بشریٰؔ
ان سے ہم نظریں ملاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ہمارے نام پہ سانسوں کو تھامنے والے
ہمارے خواب بھی بشریٰؔ بھلانا چاہتے ہیں
English meaning of bushraa
Noun
- face, visage, countenance, good news
बुशरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- शुभ संवाद, बशारत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُشْریٰ)
بُشْریٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔