تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُت خانَہ" کے متعقلہ نتائج

بُت خانَہ

وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

بُت خانۂ آذَری

آذر کی دوکان، یہ حضرت ابراہیمؑ کا باپ یا بقولِ دیگر چچا تھا

مُوں پَو مَسجِد دِل میں بُت خانَہ

ظاہر کچھ باطن کچھ ، بظاہر مسلمان دل میں کافر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُت خانَہ کے معانیدیکھیے

بُت خانَہ

but-KHaanaबुत-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: تصوف

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُت خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر
  • معشوق کے رہنے کی جگہ (غزل وغیرہ میں مستعمل)
  • (تصوف) عارف کامل کا باطن جس سے وہ برابر افاضۂ کیا کرتا ہے اور شیون تنزیہی اور مظاہر تشبیہی کا مخزن ہے

شعر

English meaning of but-KHaana

Noun, Masculine

  • place of idol worship, idol-temple, pagoda

बुत-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ पूजा के लिए मूर्तियाँ रखी हों, देवालय, मंदिर
  • प्रेमिका के रहने का स्थान (ग़ज़ल आदि में प्रयुक्त)
  • (सूफ़ीवाद) पूर्ण संत का अंतर्मन, जहाँ से वह निरंतर कृपा बरसाता है जो पवित्र गुणों और मानवरूपी दृष्यों का भंडारण है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُت خانَہ

وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

بُت خانۂ آذَری

آذر کی دوکان، یہ حضرت ابراہیمؑ کا باپ یا بقولِ دیگر چچا تھا

مُوں پَو مَسجِد دِل میں بُت خانَہ

ظاہر کچھ باطن کچھ ، بظاہر مسلمان دل میں کافر ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُت خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُت خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone