تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بَوٹْنی

علم نباتات، نباتیات

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَٹْنا

حاصل کرنا، وصول کرنا ، نفع کمانا

بَٹانا

بان٘ٹ لینا، کچھ حصہ چھوڑ کر کچھ حصہ لے لینا

بَتانا

کہنا ، بیان کرنا.

بٹانی

ریشم کے ڈورے بٹنے کا چوبی لٹو.

بُٹْنا

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

بُتْنا

بجھنا، گل ہونا

بِیتنْا

گزرنا، بسر ہونا، تمام ہونا

بِیٹْنا

گرانا ، چھلکانا ، بکھیرنا ،

بانٹنا

حصہ دینا، حصہ مختص یا مقرر کرنا، حصہ دار بنانا، تھوڑا تھوڑا متعدد افراد کو دینا،

بُتانا

(آگ یا روشنی کو) بجھانا، ٹھنڈا کرنا

بِتْنا

بیت جانا ، گزر جانا ، بیتنا (رک).

بِتانا

بسر کرنا، گزارنا

بِٹْنی

(عورت کا) چھاتی کا منھ جس سے بچہ دودھ پیتا ہے، سرِ پستان، پستان کی گھنڈی

بِٹْنا

پھیلانا ، ڈالنا.

باطِنی

باطن سے منسوب

باتُونی

بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا

بَیْٹنا

رک : بیٹھنا

بِٹَونا

بکھیرنا، پھیلانا، چھڑکنا

بَتُونی

رک : باتونی.

بِطانَہ

اندرونی حصہ (کسی شے کا).

بات آنا

بات کا رکنا یا ٹھہرنا، بات پہنچنا

butane

کیمیا: الکین سلسلہ کا گیس کی حالت میں ہائڈرو کاربن جو مائع حالت میں ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ¶ کیمیائی فارمولا : ‎C4H10‎.

butene

عام بَطلين

بَنٹانا

بٹوانا، تقسیم کرنا

بَنٹْنا

تقسیم ہونا، بٹنا، حصہ کیا جانا، بانٹا جانا

بَٹّا آنا

(اصل سے) کمی پڑنا، نقصان پڑنا.

بے اعتنا

بے اعتنائی

توجہ نہ دینا، دھیان نہ دینا، نظرانداز کرنا

اُڑان گھائِیاں بَتانا

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

اُڑان گھائی بَتانا

فریب دینا، فقروں میں اُڑانا.

کَڑی بِیتْنا

دشواری سے بسر ہونا.

رَگْڑا بَتانا

زمین پر گِرا کر گِھسّا دینا ؛ تکلیف دینا .

باڑْھ بَتانا

(سپہ گری) تلوار وغیرہ کی دھار کی طرف اشاری کرنا ، دھار دکھانا ، اسلحہ کو اس انداز سے حرکت دینا کہ حریف یہ سمجھے کہ دھار چلانے کا ارادہ ہے .

کَڑاکا بِیْتنا

فاقہ ہو جانا

لَتاڑ بَتانا

دھتکارنا ، ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، سخت سُست کہنا ، بُرا کہنا.

بَڑا بانْٹنْے والا

(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے، عاد اعظم ، مقوم علیہ اعظم

سِوَیّاں بَٹْنا

پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.

تَوَجُّہ کا بَٹْنا

(نفسیات) ایک نفسیاتی عمل جس میں کسی مرکز یا خیال سے توجہ دور کی جاتی ہے تاکہ اس کے اثرات زائل ہو سکیں.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

پَگْڑی کا بِطانَہ

پگڑی کے اندر کا وہ زائد کپڑا جس کے اوپر پگڑی بان٘دھ لیتے ہیں .

دِل میں لَڈُّو بَٹنا

بہت خوش ہونا .

شَقاوَتِ باطِنی

دِن کی پُوچْھنا شَب کی بَتانا

بدحواس ہونا ، غصّے صدمے یا بدحواسی میں الٹے سیدھے بے تکے جواب دینا .

خُدا کو مُنھ بتانا

رک : خدا کو مُنہ دکھانا.

زَبانی جَمْع خَرْچ بَتانا

فضول باتیں کرنا اور کام کچھ نہ کرنا

رَدّا بَتانا

(مُرغ بازی) رک: ردّا چڑھانا.

دُتّا بَتانا

فریب دینا، جل دینا

چُھچُّھو بَتانا

بھگا دینا

گھائِیاں بَتانا

دھوکا دینا، جھانسا دینا، فریب دینا

وَقْت بِیتنا

پہر گزرنا ، کھانے کا وقت گزرنا ۔

وَقت بِتانا

وقت کاٹنا ، وقت بیتنا (رک) کا متعدی ۔

صَفائی بَتانا

جڑ بنیاد سے ختم کر دینا ، صفایا کر دینا.

فِقْرے بَتانا

باتوں میں ٹرخانا ، چکمہ دینا ، فریب دینا.

غُرّا بَتانا

ناغہ کرنا ، غیرحاضری کرنا ؛ فاقہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُٹْنا کے معانیدیکھیے

بُٹْنا

buTnaaबुटना

نیز - بُٹْنہ

اصل: سنسکرت

موضوعات: ادویات

بُٹْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

شعر

English meaning of buTnaa

Noun, Masculine

  • a bridal cosmetic made of oil and herbs

बुटना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सुगंधित मसाला जो वर-वधू के शरीर को कोमल और स्वच्छ बनाने के लिए लगाया जाता है, उबटन, बटना, अभ्यंग

بُٹْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone