تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُو لَہَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُو لَہَب کے معانیدیکھیے
بُو لَہَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن
شعر
باہر سے ہیں مومن سراپا
اندر سے تمام بو لہب ہم
بو لہب ابن مغیرہ بھی ابوجہل بھی ہے
معرکہ جاری ہے اسلام ابھی باقی ہے
ہر گل سے بھڑک رہے ہیں شعلے
یہ عہد مگر ہے بو لہب کا
English meaning of buu-lahab
Noun, Masculine
- Prophet Muhammed's uncle who was the worst enemy of Islam
बू-लहब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़म्बर मोहम्मद साहब के चाचा लेकिन इस्लाम के बहुत बड़े दुश्मन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُو لَہَب)
بُو لَہَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔