تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن کے معانیدیکھیے

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

buu.Dhe tote pa.Dhe.n qur.aanबूढ़े तोते पढ़ें क़ुरआन

ضرب المثل

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن کے اردو معانی

  • بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

    مثال - آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔ - آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔ - بڑھاپے کی ریاضت مشقت ہی مشقت ہے، مثل مشہور ہے کہ بوڑھے طوطے نہیں پڑھتے۔

बूढ़े तोते पढ़ें क़ुरआन के हिंदी अर्थ

  • बड़ी आयु में ज्ञान या अदब प्राप्त नहीं होता

    उदाहरण - बुढ़ापे की रियाज़त मोशक़्क़त (कठिनाई) है मसल मशहूर है बूढ़े तोते कही पढ़ते है। - आप अब भला क्या पढेंगे, बूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं। - यह मसल भी है बूढ़े तोते कहीं क़ुरआन पढ़ते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words