تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے" کے متعقلہ نتائج

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے نَہیں پَڑھتے

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے طوطے پَڑھیں قُرآن

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے کے معانیدیکھیے

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

buu.Dhe tote qur.aan nahii.n pa.Dhteबूढ़े तोते क़ुरआन नहीं पढ़ते

ضرب المثل

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے کے اردو معانی

  • بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

    مثال - آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔ - بڑھاپے کی ریاضت مشقت ہی مشقت ہے، مثل مشہور ہے کہ بوڑھے طوطے نہیں پڑھتے۔ - آپ اب بھلا کیا پڑھیں گے، بوڑھے طوطے بھی کہیں پڑھا کرتے ہیں۔

बूढ़े तोते क़ुरआन नहीं पढ़ते के हिंदी अर्थ

  • बड़ी आयु में ज्ञान या अदब प्राप्त नहीं होता

    उदाहरण - आप अब भला क्या पढेंगे, बूढ़े तोते भी कहीं पढ़ा करते हैं। - बुढ़ापे की रियाज़त मोशक़्क़त (कठिनाई) है मसल मशहूर है बूढ़े तोते कही पढ़ते है। - यह मसल भी है बूढ़े तोते कहीं क़ुरआन पढ़ते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھے طوطے قُرآن نَہِیں پَڑھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words